عربی حروف اور قرآن وحدیث کے سیکھنے کا نورانی قاعدہ
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
قرآن پاک کو سیکھنے کیلئے اسکے بنیادی قواعد کا سیکھنا ضروری ہے اور یہ بہت ہی آسان ہے اسی چیزکو پیش نظر رکھتے ہوئے آپکی خدمت میں عربی حروف اور قرآن وحدیث کو صحیح طور سے سیکھنے کیلئے "نورانی قاعدے " کا یہ ویڈیو پیش کیا جارہا ہے جو چھوٹے , بڑے ,عجمی ,عربی سب کیلئے مفید ہے ضرور دیکھیں.
علمی زمرے: