صحیح تاریخ ولادت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم جشن میلاد ؛ يوم وفات پر؟ ایک تحقیق ایک جائزہ

وصف

1-كياعید میلاد النبیﷺ پرکی جانے والی خوشیاں ولادت پر ہیں یا وفات پر؟
2-مروجہ میلادالنبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
3-قائلین عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کے دلائل اورانکا جائزہ ۔ ان سب کے بارے میں اس کتاب میں علمی وتحقیقی گفتگو کی گئی ہے، اپنے موضوع پر نہایت ہی جامع ومانع کتاب ہے۔ ضرور مستفید ہوں۔

Download
اس پیج کے ذمّے دار کو اپنا تبصرہ لکھیں