عقیدہ اہل سنت وجماعت کا بیان اور اسکی پابندى کی اہمیت
مؤلّف : سعيد بن علي بن وهف قحطاني
ترجمہ: ابو المکرم عبد الجلیل
وصف
زيرمطالعہ کتاب مندرجہ ذیل اہم عناصر پرمشتمل ہے:
1-عقيده كا کیا مفہوم ہے؟2- اہل سنت وجماعت کون ہیں؟ 3-ان کے نام اور اوصاف کیا ہیں؟4- ان کے عقیدہ کے مفصل اصول کیا ہیں؟ 5-اور ان اصول کے تحت بنیادی اور ذیلی اعتقادی امور کون کون سے ہیں؟
سلف صالحین کے عقیدہ سے متعلق نہایت ہی عمدہ پیشکش ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
- 1
عقیدہ اہل سنت وجماعت کا بیان اور اسکی پابندى کی اہمیت
PDF 22.8 MB 2019-05-02
مصادر:
علمی زمرے: