اسلام اور شیعیت کا تقابلی جائزہ
مؤلّف : حافظ مهر محمد ميانوالوى
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
اسلام كی حقّانیت اوراہل سنت وجماعت کی صداقت پر دلائل کا مرقّع لا جواب علمی تحقیقی مقبول عام اور کثیرالاشاعت رسالہ "اسلام اور شیعت کا تقابلی جائزہ " جو در اصل پانچ اہم رسالوں کا مجموعہ ہے:
1- شیعہ حضرات سے ایک سوسوالات.
2- شیعہ کے تمام اعتراضات کا مدلل جواب.
3- عقائد الشیعہ (100 عجیب نظریات).
4- حضرت عمار بن یاسر کی شہادت.
5- تاریخ شیعہ.
- 1
اسلام اور شیعیت کا تقابلی جائزہ
PDF 6.9 MB 2019-05-02