امام كعبہ کا پیغام پاکستان اوردنیا کے سارے مسلمانوں کے نام
مُقرّر : عبد الرحمن بن عبد العزيز السديس
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
اس فیدیو میں مركزى جميعت اهل حديث پاکستان کی سلف صالحین کے منہج کے مطابق اسلامی خدمت کوسراہا گیا ہے ساتہ ہی ساتہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو کتاب وسنت پرقائم سلفی منہج کواپنانے اوراسے حرزجان بنانے کی تاکید کی گئی ہے .