وصف

کیا اللہ کے علاوہ کی قسم کھانا درست ہے؟قرآن اورکعبہ کی قسم کھانا کیساہے؟ماں باپ کی قسم,بہن کی قسم, نبی ورسول کی قسم , ولى پیروبابا کی قسم, مزارومشاہد کی قسم,وطن کی قسم ,زمین کی قسم, سَرکی قسم ,جبرئیل وفرشتوں وغیرہ کی قسم کا شرعی حکم کیا ہے؟ مشروع وغیرمشروع قسمیں ان سب کو پڑھئے کتا ب وسنت کی روشنی میں.
قلم کار: جناب عبد اللہ بخش
اصدارات: ہفت روزہ اہل حدیث اخبار- شمارہ 10

فیڈ بیک