کورونا-بیمار اور علاج

وصف

اس خطبہ میں بلائے عام کے شکار ہونے والوں کے بارے میں مختصر گفتگو کی گئی ہے‘ نیز اس قسم کے وبا کو مقدر کرنے میں اللہ کی جو حکمت پوشیدہ ہوتی ہے اس پر روشنی ڈالی گئی ہے‘ اور اس سے بچنے کے اسباب بتائے گئے ہیں‘ تاہم کورونا وائرس کے اثرات پر زور دیا گیا ہے جو سال ۱۴۴۱ھ میں رونما ہوا اور ۱۴۴۲ھ تک دراز رہا‘ اور اللہ تعالی ہے جانتا ہے کہ کب تک دراز رہے گا۔

Download
فیڈ بیک