قیامت والے دن لوگ اپنی نیتوں پر اٹھائے جائیں گے

وصف

مجرموں کے ساتھ وہ لوگ بھی دھنسا دئے جائیں گے جو ان میں سے نہیں ہوں گے، البتہ قیامت والے دن ان کی نیتوں کے مطابق ان کے ساتھ معاملہ کیا جائے گا۔

Download
اس پیج کے ذمّے دار کو اپنا تبصرہ لکھیں
فیڈ بیک