سوال: میں حج کرنا چاہتاہوں ۔۔۔ لیکن مجھ پر قرض ہے، میں سات سال سے قرض خواہوں سےمِلا بھی نہیں ہوں ، میں نے خط و کتابت اور ٹیلیفون کے ذریعے رابطے کی بہت کوشش کی ہے، اور ان کے بارے میں لوگوں سے بھی پوچھا ہے، لیکن ان سے ملاقات نہیں ہوسکی، میں اس ملک میں نہیں رہتا جہاں وہ رہتے ہیں، تو میں کیا کروں؟ سات سال سے میں ان کو تلاش کرنے کی کوششیں کر رہاہوں لیکن اس پر قادر نہ ہوسکا، تو ان حالات میں حج کیسے کروں ؟
پیش نظرکتاب سعودی عرب کے مستند ومشہور دینی اسکالر ومفتیان کرام کی خالص کتاب وسنّت پر مبنی فتاوے کا مجموعہ ہے جوعقائد،عبادات،معاملات،آداب ومعاشرت الغرض زندگی کے پیش آمدہ مسائل کے تمام پہلوؤں کو محیط ہے، جناب محمد خالد سیف حفظہ اللہ نے اس کتاب کا بہترین اردو ترجمہ کرکے قارئین کے لئے اس سے استفادہ کرنا آسان بنادیا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ ہرفرد اور ہرگھر کی خاص ضرورت ہے۔
روزہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ جس کی فرضیت قرآن و سنت سے ثابت ہے ۔ محدثین اور ائمہ کرام نے اس دینی فریضہ کے احکامات عوام تک پہنچانے کے لئے قرآن و حدیث پر مبنی کتب لکھیں اور فتوے جاری کئے۔ پیش نظر کتاب ‘‘فتاوی الصیام’’ روزوں سے متعلق احکام و مسائل اور بعض سوالوں کے جوابات ، نصیحتوں اور فتوؤں پر مبنی ہے جو عصر حاضر کے معروف عالَمِ دین محمد بن صالح العثیمین اور عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرین نے مختلف استفسارات کے جواب میں دئے تھے۔
میرا خاوند ہوٹل کا مالک ہے اوراس میں شراب اورخنزیر کی فروخت کرتا ہے ، میرے دوبچے بھی ہیں میں ان شاء اللہ دوسال کے بعد حج کرنا چاہتی ہوں ، میرے خاوند نے کہا ہے کہ حج کاسارا خرچ وہ برداشت کرےگا اس لیے کہ میری کوئي آمدنی نہيں اورنہ ہی میں یہ چاہتی ہوں کہ میرے بچوں کی تربیت کوئي دوسرا شخص کرے توکیا یہ جائز ہے ؟ مجھے کیا کرنا چاہیے ؟ مجھے علم ہے کہ میں اورمیرے بچے ابھی چھوٹی عمر کے ہيں لیکن میں حج کرنا چاہتی ہوں لھذا مجھے کیا کرنا ہوگا ؟
زیرنظرمقالہ میں عقائد ,ارکان اسلام ,لباس وپردہ,شادی بیاہ ,سفر اورمخلوط تعلیم وغیرہ سے متعلق خواتین سے سرزد ہونے والی تقریبا پچاس دینی خلاف ورزیوں کو جمع کردیاگیا ہے نہایت ہی مفید مقالہ ہے .ضرورپڑھیں
Follow us: