-
محمد بن عبد الرحمن عریفی "عناصر کی تعداد : 11"
وصف : محمد بن عبد الرحمن عریفی ,آپ نے امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض سے شعبہ اصول الدین سے عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے, آپ کے رسالہ کا عنوان تھا:أقوال شيخ الإسلام ابن تيميه في الصوفية"( صوفیت کے بارے میں امام ابن تیمیہ کے اقوال )
Follow us: