• مولّف, مراجع, عناصر کی تعداد : 3517

  • مولّف, مترجم, مراجع, عناصر کی تعداد : 1565

  • مراجع, مولّف, مترجم, عناصر کی تعداد : 1562

  • مولّف, عناصر کی تعداد : 1355

  • مترجم, مراجع, مولّف, عناصر کی تعداد : 1314

    آپ جامعہ الامام محمد بن سعود ریاض سے عالمیت فارغ ہیں ۔

  • مراجع, مترجم, عناصر کی تعداد : 1220

  • مولّف, عناصر کی تعداد : 1200

    مؤلف كتاب مختصر الفقه الإسلامي الشهير.

  • مراجع, مولّف, مترجم, عناصر کی تعداد : 1167

  • مراجع, مترجم, مولّف, قاری, عناصر کی تعداد : 1131

  • ن. تمكيني اردو

    مترجم, مراجع, مولّف, عناصر کی تعداد : 978

  • مولّف, مراجع, عناصر کی تعداد : 963

    المفتي العام للمملكة العربية السعودية، ورئيس هيئة كبار العلماء، ورئيس ادارات البحوث العلمية والإفتاء والدعوة والإرشاد.

  • مراجع, مترجم, مولّف, عناصر کی تعداد : 900

  • مراجع, مترجم, مولّف, عناصر کی تعداد : 831

  • مولّف, مترجم, مراجع, عناصر کی تعداد : 742

  • مولّف, عناصر کی تعداد : 737

    الشیخ على بن محمد بن عبد العزیز ھندی حائلى مکی شہرحائل میں 1330ھ میں پیدا ہوئے.قرآن کوشیخ شکربن حسین وشیخ على بن محمد شامی سے پڑھا.اسکے بعد علم حاصل کرنا شروع کیا اورشیخ حمود حسین شغدلى ,شیخ عیسى حمود مہوس, اور شیخ عبد اللہ صالح خلیفى وغیرہ سے نحو وفرائض پڑھا.اورشیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کے مختصرات کوپڑھا. اورجب شیخ عبد اللہ سلیمان بن بلہد حائل میں آئے تو ان سے اتصال کیا اوران سے ائم الدعوۃ کے بعض تالیفات اور لغۃ عربیہ واصول کے بعض کتابوں کوپڑھا.پھر1350ھ میں مکہ مکرمہ میں منتقل ہوگئُے.اوروہاں تجوید پڑھی اورقرآن کے بعض اجزاء کوشیخ عبد الظاہرابو السمح, اورشیخ سعد وقاص سے حفظ کیا.اورتقسیروحدیث کو شیخ محمدحمزہ عبد الرزاق سے پڑھا.اورجب شیخ محمد بن مانع مکہ مکرمہ میں تشریف لائے تو ان کی ملازمت کی اوران سے فقہ ,اصول فقہ .شرح العقیدۃ الواسطیۃ , تفسیر,اورصرف ونحو کی کتابوں کوپڑھا.اسی طرح سماحۃ الشیخ عبد اللہ بن حسن آل الشیخ سے کتب تفسیر, توحید وعقائد, اورامہات کتب جیسے بخاری ومسلم ,ابوداود ترمذی نسائی ابن ماجہ,کتب مسانید, معاجم, اسماء رجال وغیرہ پڑھیں.اسی طرح انھوں نے آپ کواپنے مرویات اورسلسلہ شیوخ کی اجازت بھی دی.اورکتاب شرح التوحید کو سماحۃ الشیخ پرقراءۃ سنا ان کے بیٹے شیخ عبد العزیزبن محمد کے قراءت کے واسطے سے.اورجب شیخ عبد اللہ صالح خلیفی 61-62 ویںسال میں طائف آئے توان سے رابطہ کیا اوران پرفقہ اوراصول فقہ پڑھا.اسی طرح دونوں فاضل شیخ ابن باز وسلیمان بن حمدان سے نحو اورفرائض پڑھا.اوراس سے پہلے استاد محمد ماردینی جوطائف سعودی مدرسے کے مدیرہیں املاء حساب اورخط وکتابت کے ابتدائی امورپڑھا,پھرشیخ ابراہیم جہیمان وابراہیم الہویش کے واسطے سے ابتدائی مدارس میں تدریسی خدمات انجام دی.پھرسماحۃ الشیخ عبد اللہ بن حسن ,اورسید طاہرالدباغ مدیرالمعارف نے 1363ھ میں معہد العلمی السعودی میں فقہ وتوحید کا مدرس معین کیا .پھرتحضیرالبعثات کے مندوب بنے .پھرمکہ مکرمہ میں کلیہ الشریعہ کے مندوب بنے.اورجب ادارۃ المعارف 1373ھ میں وزارہ میں تبدیل ہوگیا توآپ کو اسکا مفتش متعین کیا گیا. لیکن آپ نے کلیہ الشریعہ میں پڑھانے کوترجیح دی تاکہ مطالعہ ومراجعہ سے آپ کے معلومات میں اضافہ ہوسکے. اورکلیہ الشریعہ میں تدریسی فرائض انجام دینے کے ساتھ ساتھ 1375ھ میں وزارۃ المعارف میں نائب مفتش مقررکئے گئے .اور1419ھ میں آپ کا انتقال ہوا اللہ آپ پررحمت کی بارش نازل کرے.

  • مراجع, مولّف, مترجم, عناصر کی تعداد : 636

  • مولّف, مصدر, مراجع, عناصر کی تعداد : 594

    علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی، مملکت سعودی عرب

  • مراجع, مترجم, مولّف, عناصر کی تعداد : 589

  • مترجم, مولّف, عناصر کی تعداد : 545

  • مولّف, مراجع, عناصر کی تعداد : 472

صفحہ : 72 - سے : 1
فیڈ بیک