اسلام کو سمجھیں

وصف

اسلام وہ واحد مذہب ہے جسے اللہ رب العالمین نے انسانیت کے لئے پسند کیا ہے، اس کے علاوہ اللہ کو کوئی دوسرا مذہب پسند نہیں،یہی وہ دین ہے جو موجودہ عالمی پریشانیوں کا حل پیش کرتا ہے، اوراس دین کی تطبیق ان پریشانیوں کے خاتمہ کا ضامن وکفیل ہے۔اس کا پیغام زندگی کے تمام شعبوں کو محیط وشامل ہے۔زیرتبصرہ کتاب اسلام کے سرمدی پیغام اس کے اصول ومبادی اوربنیادی قواعد جیسے ارکان اسلام وایمان،دین اسلام کے محاسن امتیازات اوراس کے احکام وشرائع وغیرہ پرمشتمل ہے،اسی طرح اخلاقی،سیاسی،سماجی واقتصادی صورت حال اوراسلام کے اندر انسانی حقوق کا بھی بخوبی تذکرہ موجود ہے۔

فیڈ بیک