علمی زمرے

لمعة الاعتقاد الهادي إلى سبيل الرشاد

علامہ ابن قدامہ مقدسی رحمۃ اللہ علیہ نے اس مختصر رسالہ میں اسماء وصفات ،قدر،یوم آخرت، کے بارے میں اہل سنت وجماعت کے عقیدہ کو بیان کیا ہے، اسی طرح صحابہ کے تئیں واجب ہونے والے حقوق اور اہل بدعت کے بارے میں شرعی موقف کا بھی تذکرہ کیا ہے۔

عناصر کی تعداد: 3

فیڈ بیک