علمی زمرے

اچھے اخلاق

اس صفحہ میں چند ایسے مواد کو شامل کیا گیا ہے جو اخلاق حمیدہ کے بارے میں گفتگو کرتی ہیں جیسے: احسان، الفت ومحبت،امانت، ایثار وقربانی، ،حسن سلوک، بشاشت، حلم واناۃ، غوروفکر، تدبر، تعاون، تواضع وخاکساری وعاجزی وفروتنی، شفقت۔ سخاوت وفیاضی وکرم نوازی، بذلہ سنجی، حسن ظن، حکمت، ُبردباری، حیا وشرم، رحمت،رفق ومہربانی، پردہ پوشی، سکینت، شرح صدر، سلامت صدر، سماحت نفس، شجاعت وبہادری، شہامت، صبروشکیبائی، صدق ، خاموشی، عدل، عزت، عزم وحوصلہ، عفت وپاکدامنی، عفو ودرگزر، بلند ہمتی، غیرت، فراست، فصاحت، فطانت وذہانت، قناعت، اخفائے راز، ضبط نفس وضبظ غضب، محبت، مدارات، مروءت، مزاح ودل لگی، شرافت، نزاہت وپاکدامنی، نشاط، نصرت، نصیحت وخیر خواہی، ورع وپرہیزگاری، وفادار،ایفائے عہد، وقار وسکون ومتانت

عناصر کی تعداد: 32

  • PDF

    ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے والدین اسے یہودی نصرانی یا مجوسی بنا لیتے ہیں ۔ اگر بچے کی شروع سے اچھی تربیت کی جائے اس میں حق ، نیکی اور خیر کو ترجیح دینے کا جذبہ پیدا کیا جائے تو یہ کام اس کی عادت میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ پھر اس میں حلم ، حوصلہ ، صبر ، تحمل ، بردبار ، کرم شجاعت اور عدل و احسان جیسے اخلاق حسنہ پیدا ہو جاتے ہیں ۔ اس کے برعکس اگر بچے کی تربیت مناسب انداز سے نہ کی جائے تو وہ بری عادت کا شکار ہو جاتا ہے ۔ وہ خیانت ، جھوٹ ، بےصبری ، لالچ ، زیادتی اور سختی جیسے اخلاق سیئہ کا شکار ہو جاتا ہے ۔ چناچہ اسلامی طرز زندگی گزارنے کے لیے اور اپنی زندگی میں اسلام پر عمل کرنے کے لیے ہمیں ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے آپ ﷺ کی زندگی پر عمل پیرا ہونا ہو گا ۔ اپنے بچوں کے اور اپنے سامنے حضور کی حیات مبارکہ کو ماڈل بنانا ہو گا ۔ آپ ﷺ نے ہمارے لئے زندگی کے ہر شعبہ میں اعلی اور مثالی نمونے چھوڑے ہیں ۔ اور اس کے علاوہ آپ ﷺ کے بہترین فرمودات بھی موجود ہیں ۔ جن پر عمل کر کے ہم اپنی زندگیوں کو ایک جنت کا نمونہ بنا سکتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب بچوں اور بڑوں کی اسلامی تربیت کے حوالے سے لکھی گئی ہے ۔ جس میں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں اسلامی اصولوں کی وضاحت بطریق احسن کر دی گئی ہے ۔ اللہ ہمیں صحیح معنوں میں مسلمان بنائے ۔آمین (ع۔ح)

  • video-shot

    MP4

    امانت کسے کہتے ہیں؟ اسکی کیا اہمیت وفضیلت ہے؟ اسکی کتنی قسمیں ہیں؟ مسلم معاشرے وسماج میں اسکے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ امانت کے کیا تقاضے وضوابط ہیں؟ ان سب کے بارے میں ویڈیو مذکورمیں تفصیلی بیان ہے.نہایت ہی اہم ویڈیو ہے جسے فضیلۃ الشیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.

  • video-shot

    MP4

    بہت سارے لوگ نماز وروزہ کے پا بند ہوتے ہیں اسی طرح حج وعمرہ بھی ادا کئے ہوتے ہیں لیکن اخلاق میں صفر ہوتے ہیں لوگوں کے ساتھ معاملات میں بدتمیزی وبد سلوکی سے پیش آتے ہیں جبکہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :" میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہے جو اخلاق میں سب سے زیادہ بہتر ہو" ( ترمذی) ویڈیو مذکور میں اسی اخلاق کا تفصیلى بیان ہے جس سے ایک مومن شخص کو متصف ہونا ضروری ہے.

  • PDF

    بے شک اللہ کی خاطر محبت کرنا ایمان کی بنیاد اور ایمان کا مضبوط کڑا ہے .اور محبت کی کچھ راہیں ہیں جنکو رب نے اہل ایمان کے درمیان قائم کیا ہے ان کے دلوں کو ان راہوں کے ذریعے سے جوڑا ہے اور ان کا ذکر کیا ہے کتاب مذکور میں انہیں محبت کی بعض راہوں کا بیان ہے .

  • video-shot

    MP4

    غیرت کسے کہتے ہیں ؟ غیرت ایمانی کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ غیرت کے فقدان سے انسان کس طرح برائیوں کا شکا رہوتا ہے ان سب کے بارے میں جانکاری حاصل کریں سی ڈی مذکورمیں ,نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.

  • تواضع کی فضیلت فرانسيسی زبان

    MP3

    تواضع انبیا‏‏ء کی خصلت ھے اور اللہ نے اپنے حبیب کو اس کا حکم دیا ھے۔

  • شرم وحیا روسی زبان

    PDF

    یہ ترجمہ ڈاکٹر امین عبد اللہ الشقاوی کی کتاب "الدرر المنتقاہ من الکلمات الملقاہ سے کیا گيا ھے ۔

  • PDF

    نام سے واضح ھے

  • PDF

    اس کتاب میں ان تمام باتوں کو خاص طور سے ذکر کیا گیا ھے جن سے مسلمانوں میں تفریق اور اختلاف پیدا ھوتی ھے اور سب کو اتفاق واتحاد سے رھنے کی ضرورت پر توجہ دلائی گئی ھے ۔

  • تحفظ عصمت عربي زبان

    PDF

    یہ عورتوں کے چہرہ کے پردہ سے متعلق نہایت معرکۃ الآراء کتاب ھے اس میں قرآن وحدیث اور اجماع وقیاس صحیح کے دلائل سے چہرہ کو پردہ کو ثابت کیا گیا ھے ، ساتھ مغربی دنیا کے رذائل کی دعوت کا پردہ فاش کیا گیا ھے

  • صدق انگريزی زبان

    MP3

    مُقرّر : سالم مورغن

  • جیسی نیت ویسی برکت فرانسيسی زبان

    PDF

صفحہ : 2 - سے : 1
فیڈ بیک