علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

قرآن میں علمی اعجاز

علمی اعجاز کی تائید ومخالفت میں علماء کے درمیان شدید اختلاف ہے، لیکن چونکہ ہم نے بعض کی طرف سے ان کتابوں کے سلسلے میں کافی حرص کو دیکھا تو ہم نے بعض ان کتابوں کا انتخاب کرنے کا ارادہ کیا جن کی لوگ خواہشمند تھے، لیکن ان شروط کی مراعات کرتے ہوئے جسے علماء نے وضع کی ہے، اور ان میں سے بعض درج ذیل ہیں:تفسیر ماثور سے اختلاف تضاد نہ کرے، سیاق وسباق اور لحاق کے مناسب ہو، اور لغت کے طور پر لفظ اس کا محتمل ہو، اورشریعت کے کسی اصل کا مخالف نہ ہو، اور اس کے ذریعہ اپنی بدعت کو تقویت دینا نہ ہو۔

عناصر کی تعداد: 1