- Classification Tree
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- طہارت
- نماز
- جنائز
- زکاۃ
- روزہ
- حج وعمرہ
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- Books on Islamic Jurisprudence
- عبادات
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- Calling to Allah's Religion
- اسلام کی تعریف
- بشریت کو اسلام کی ضرورت
- محاسنِ اسلام
- Moderation vs Terrorism in Islam
- اسلامی دین کی عمومیت
- اسلام میں انسان وحیوان کے حقوق،اور دھشت گردی سے متعلق اسلام کا موقف،۳۵ سے زائد عالمی زبانوں میں
- اسلام میں جانوروں کے حقوق
- غیر مسلموں کیلئے منتخب کردہ مضامین
- Promotion of Virtue and Prevention of Vice
- اسلام میں کیسے داخل ہوں؟
- ان لوگوں نے اسلام کیوں قبول کیا (نئے مسلمان کے قصّے)
- اسلام سے متعلق شبہات
- Fair Testimonies about Islam
- داعیوں کی سوانح حیات
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- رضاکارانہ کام
- Issues That Muslims Need to Know
- Calling to Allah's Religion
- Arabic Language
- Islamic Culture
- Periodic Occasions
- Contemporary Life vs Muslims' Affairs
- Schools and Education
- Mass Media and Journalism
- Press and Scientific Conferences
- Communication and Internet
- Islamic Civilization
- Orientalism and Orientalists
- Sciences from Muslims Perspective
- Islamic Systems
- Website Competitions
- Various Apps and Programs
- Links
- Administration
- Curriculums
- منبری خطبے
ولایت وکرامت اولیاء
عناصر کی تعداد: 14
- اردو مُفتی : شيخ الاسلام ابن تيمية مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
سوال:قبروں كى زيارت اور وہاں نماز پڑھنے كا حكم كيا ہے ؟
- اردو مُقرّر : عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
پیش نظرویڈیومیں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے معجزہ وکرامت کا معنیٰ ومفہوم،اس کی شرعی حیثیت،معجزہ کی حقیقت،اسکی قسمیں،معجزہ وکرامت میں فرق، اولیاء الرحمن اور اولیاء الشیطان کی صفات، کرامت کے اصول وضوابط اور کشف وکرامت کے نام پر سادہ لوح عوام کے عقیدہ ومال کا سودا کرنے والوں کی حقیقت کو طشت ازبام کیا ہے۔ نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
- اردو مُقرّر : عبدالہادی عبد الخالق مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ویڈیو مذکور میں ولی کا حقیقی مفہوم بیان کرکے اسکی طرف سے ظاہر ہونے والى کرامت کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.
- انڈونيشی مؤلّف : صالح بن فوزان الفوزان ترجمہ : رحمة العارفين محمد بن معروف مراجعہ : إيرواندي ترمذي مراجعہ : محمد معين بصري مراجعہ : محمدون عبد الحميد common_publisher : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
- فرانسيسی زبان
- انگريزی زبان
- تمل زبان
- بنگالی زبان
- اردو مؤلّف : عبد الله بن جوران الخضير ترجمہ : عنایت اللہ وانی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی مراجعہ : راشد بن سعد الراشد
زیرنظر کتاب میں صحابہ کرام کی مقدس جماعت کے مقام ومرتبہ کو واضح کیا گیا ہے ’کیونکہ جوشخص کسی سے محبت کرتا ہے تو اسکے احباب سے بھی محبت کرتا ہے ، اور انکے دشمنوں کو اوران سے بغض ونفرت رکھنے والوں کو وہ ناپسند کرتا ہے ’ یہ اس دنیا کی سنت ہے’ اس سے کوئی بھی مستثنى نہیں ہوسکتا ہے.ہم صحابہ کرام سے محبت کرتے ہیں’ اور ہراس شخص سے محبت کرتے ہیں جس سے نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے محبت کی ہے’ اس لئے کہ ہمارے دین کی بنیاد ہے: اللہ کیلئے اسکے اولیاء سے محبت کرنا اور اسی کیلئے اسکے اعداء سے دشمنی رکھنا. نہایت مفید کتاب ہے ضرور پڑھیں.
- اردو مُقرّر : محمد فرقان سلفی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس ویڈیو میں بغیرافراط وتفریط کے رسولوں اور اولیاء امر کی محبت کو واجب کہا گیا ہے۔
- اردو
موجودہ زمانے میں بہت سارے جاہل، بے عمل اور تارکِ سنُّت لوگوں کو سماج ومعاشرے میں اولیاء اللہ کا درجہ دے دیا گیا ہے، جو سادہ لوح عوام کو گمراہ کرکے اپنی اپنی جیبوں کو گرم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ لیکن حقیقت میں اولیاء اللہ کون ہیں؟ شریعت اسلامیہ میں انکی کیا صفات وارد ہوئی ہیں؟ اور اولیاء الشیطان کون ہیںَ ؟ شریعت اسلامیہ کی رو سے انکی معرفت کیسے ممکن ہے؟ ان سارے سوالات کا تشفی بخش جواب جاننے کیلئے شیخ الاسلام ابن تیمیہ ۔رحمہ اللہ۔ کی زیر تبصرہ کتاب‘‘رحمانی اولیاء و شیطانی اولیاء’’ کا ضرور مطالعہ کریں۔ اس کتاب کا مطالعہ نام نہاد شیطانی اولیاء کی قلعی کھولنے کیلئےکا فی ہے۔ کتاب کا سليس اردو ترجمہ مولانا غلام ربانی مرحوم نے کیا ہے ۔
- اردو مُفتی : محمد صالح المنجد
کیا آپ مندرجہ ذيل حدیث کی کچھ اضافی معلومات مہیا کرسکتے ہيں ؟ اللہ تعالی آپ کوجزاۓ خیرعطافرماۓ ۔ ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا : ( مردوں میں سے توبہت سے درجہ کمال تک پہنچے ، اورعورتوں میں سے ان عورتوں کے علاوہ کوئ اوردرجہ کمال تک نہیں پہنچیں : مریم بنت عمران ، فرعون کی بیوی آسیۃ ، اورعائشہ رضي اللہ تعالی عنہن کی عورتوں پرایسےہی فضیلت ہے جس طرح کہ سب کھانوں پرثریدکو ۔ ) صحیح بخاری مجلد نمبر ( 5 )کتاب نمبر ( 62 )
- ترکی زبان
- مليالم زبان
Follow us: