معلومات المواد باللغة العربية

عناصر کی تعداد: 4

  • اردو

    PDF

    زیر نطر مادّے طلباء کو پانچ لیولز(مستویات) میں ڈھائی سالہ مدّت کے دوران پڑھائے جاتے ہیں،اوریہ مادّے ایسے منہج(نصاب) پر مشتمل ہیں جواردو زبان میں نیو مسلم کو بنیادی شرعی علوم کی تعلیم دینے،اورشرعی علم سیکھنے کی ابتدا کرنے والے مسلمان کے لیے(کافی) مناسب ہیں، اس میں توحید،فقہ،حدیث ،دعوت کے مادّوں کے علاوہ مادّہ سیرت میں مکی دور سے متعلق’’ الرحیق المختوم‘‘ نامی کتاب شامل ہے۔اور یہ مادّے شہر ریاض میں واقع مکتب دعوت وتوعیۃ الجالیات،ربوہ کی طرف سے پیش کردہ شرعی کورسز برائے اردو جالیات کے ضمن میں پڑھائے جاتے ہیں۔اورجب سے یہ مادے پڑھائے جانے لگے ہیں اس( کورس )کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہےاورسن ۱۴۱۵ھ ۔1995ء سے اب تک ہزاروں طلباء فارغ التحصیل ہوچکے ہیں، اور پڑھائی کو مکمل کرلینے کے بعد طالب کوفراغت کی ایسی شرعی ڈگری(سند)سے نواز ا جاتا ہے جو اسے اپنے دیگر مسلمان( بھائیوں )کو دین کی بنیادی تعلیم دینے اورامامت وخطابت کا فریضہ انجام دینے کے قابل بناتی ہے۔

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    عورت کہاں تک اورکون سی مجال میں تعلیم حاصل کرسکتی ہے ؟ اورکیا عورت کے لیےوکالت کا پیشہ اختیار کرنا اوردوسروں کی طرف سے قابل استطاعت معاملات میں وکیل بننا جائز ہے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    ميرے بيٹے كى عمر دس برس ہے، اور وہ ہائى سكول ميں جانے والا ہے؛ ليكن سكول كا نظام بہت سارى خرابيوں پر مشتمل ہے، كيا يہ بہتر ہے كہ وہ گھر ميں ہى تعليم حاصل كرے. ليكن اس كا نقصان يہ ہو سكتا ہے كہ اس كا تعليمى معيار بلند نہ ہو، يا كہ ميں اسے ہائى سكول ميں داخل ہونے دوں اور وہ خراب ہو جائے ؟

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    ميرا ہميشہ خاوند كے سا تھ اختلاف رہتا ہے، اور اس كا سبب يہ ہے كہ: خاوند بچوں كو سكول داخل نہيں كروانا چاہتا اس كا كہنا ہے كہ: سكول بچوں كو خراب كر ديتے ہيں، برائے مہربانى آپ بتائيں كہ دينى اعتبار سے آپ كى رائے كيا ہے ؟