- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- توحید
- عبادت
- اسلام
- ایمان
- اللہ پر ایمان
- فرشتوں پر ایمان
- کتابوں پر ایمان
- رسول علیہم السلام
- عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان
- انبیاء علیہم السلام کے قصّے
- خواب ورویا
- محمد رسول اللہ
- اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان
- نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق اور انکی نصرت کے ذرائع
- نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی دلیلیں
- نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں شبہات
- گھر کے سامان اور ہتھیار
- غزوات
- کھانا، پینا اور سونا
- محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں منصفانہ شہادتیں
- درود وسلام علی رسول اللہ
- نبی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق مختلف مضامین
- آپ کے خدام اور آزاد کردہ غلام
- ہجرت
- شمائل نبوی
- ایمان کے مسائل
- تقدیر پر ایمان
- یومِ آخرت پر ایمان
- احسان
- کفر
- نفاق
- شرک
- بدعت
- صحابہ وآل بیت
- توسّل
- ولایت وکرامت اولیاء
- جادو وشعبدہ بازی
- جن
- دوستی ودشمنی
- اہل سنت وجماعت
- ادیان ومِلل
- فرقے
- اسلام کی طرف منسوب فرقے
- معاصرتی فکری مذاہب
- فرق ومذاہب اورادیان سے متعلق مختلف کتابیں
- عقیدے کی کتابیں
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- طہارت
- نماز
- جنائز
- زکاۃ
- روزہ
- حج وعمرہ
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- عبادات
- علمیمتون
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- رضاکارانہ کام
- اسلام کی دعوت
- اسلام کی تعریف
- بشریت کو اسلام کی ضرورت
- محاسنِ اسلام
- اسلام میں وسطیت، اعتدال اور دہشت گردی
- اسلامی دین کی عمومیت
- اسلام میں انسان وحیوان کے حقوق،اور دھشت گردی سے متعلق اسلام کا موقف،۳۵ سے زائد عالمی زبانوں میں
- اسلام میں جانوروں کے حقوق
- غیر مسلموں کیلئے منتخب کردہ مضامین
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- اسلام میں کیسے داخل ہوں؟
- ان لوگوں نے اسلام کیوں قبول کیا (نئے مسلمان کے قصّے)
- اسلام سے متعلق شبہات
- اسلام کے بارے میں اںصاف پر مبنی گواہیاں
- داعیوں کی سوانح حیات
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- Issues That Muslims Need to Know
- عربی زبان
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان
اس پیج میں ایسے موضوعات جمع کئے گئے ہیں جو عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں مسلمانوں کے عقیدے کی وضاحت کرتے ہیں،اسی طرح نبی علیہ السلام کے بارے میں عیسی علیہ السلام کی بشارت وخوشخبری دینے کی بھی وضاحت کرتے ہیں ۔۔۔ الخ اور یہ موضوعات ۲۵ سے زیادہ عالمی زبانوں میں ہیں۔
عناصر کی تعداد: 8
- مین پیج
- انٹرفیس کی زبان : اردو
- مشتملات کی زبان : تمام زبانیں
- عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان
- اردو
یہ کتاب ایک مختصر خلاصہ ہے جس میں میں عیسائیت کی اصل اور اس کے موجوده دور کی حقیقت کو واضح کرنا چاہتي ہوں- یہ عیسائیوں کو اپنے عقائد کی بنیاد جاننے کے لئے رہنمائی کران ہے )ایک خدا پر ایمان لاان اور اسے عبادت میں یکجا کرن ا(- . اس خلاصہ میں ، میں نے قرآنی آیات کا حوالہ دینے کی کوشش کی ہے جس میں حضرت عیس ی مسیح اور اس کی والده کی کہانی کا تذکره ہے ، اور تورات اور انجیل کی موجوده تحریروں سے ثبوت پیش کرنے کے لئے مسیحی قارئین کو ان کے اپنے وسائل کا استعمال کرتے ہوئے عیس ی مسیح کا حقیقی پیغام بیان کرنا ہے ۔ یہ کتاب تمام آزادی پسندو ں ، کھلے ذہنوں اور حق کے متلاشیوں کو یہ جاننے میں مدد دیتی ہے کہ خال ق )لله( 1 نے تمام اقوام کو تمام رسولوں کے سات ھ تاریخ میں ایک انوک ھ ا پیغام بھیجا تھا یعنی خالص توحید۔ حضرت عیس ی بھی ان متقی رسولوں میں شامل تھے جنہوں نے اپنے لوگوں کو حق کی طرف رہنمائی کرنے کی کوشش کی ، لیکن بہت سے لوگوں نے اپني خواہشات کی پیروی کی اور اس طرح انبیاء کی تعلیمات سے بہت دور ہوگئے۔
- اردو
زیر نظر کتاب نو مسلم عیسائی سائمن الفریڈو کی خود نوشت ہے جو اسلام لانے کے بعد ابومریم بنے۔ یہ تحریر ان کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات او رحضرت عیسیٰؑ کے متعلق عیسائی تعلیمات کے حقائق پر مشتمل ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام کی فیوض و برکات اور عیسائیت کی تعلیمات کاموازنہ کرکےالہی فیصلہ کے مطابق اسلام کو ہی نجات کا ذریعہ گردانا اور ثابت کیا ہے اوراسی طرح عیسائیت میں موجود فکری انحطاط اور خرافات کوبھی اجاگر کیا ہے ۔یقیناً عیسائی دنیا کے لئے یہ کتاب حقائق و عبر کے نمونہ کی حثیت رکھتی ہے کہ وہ لوگ بھی اپنے آبائی مذہب سے ذرا ہٹ کر اسلام کا مطالعہ کریں جس طرح ابومریم نےکیا اور اس زاویہ سے اسلام کو سمجھیں تو یقیناً حق کو پالیں گے۔ نوٹ(یہ کتاب ہسپانوی،انگریزی،فرانسیسی،عربی،یونانی،ترکی،بلغاری، روسی،جرمنی،اطالوی اورچائنی زبانوں میں بھی موجود ہے)۔
- اردو مُفتی : محمد صالح المنجد مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیاکہ:’’ اگر مسلمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاجشنِ ولادت مناتے ہیں تو اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کا جشنِ ولادت منانے میں کیا نقصان ہے؟کیا عیسیٰ علیہ السلام اللہ کی طرف سے مبعوث نبی نہیں تھے؟ یہ بات میں نے کسی آدمی سے سنی تھی، تاہم میں جانتا ہوں کہ کرسمس منانا حرام ہے، لیکن مجھے مذکورہ سوال کا جواب چاہئے۔ اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر سے نوازے؟‘‘۔
- اردو مُفتی : محمد الأمين الشنقيطي
اس میں کیا حکمت ہے کہ اللہ تعالی نے عیسی علیہ السلام کوبغیر باپ کے پیدا فرمایا ؟
- اردو مؤلّف : محب اللہ شاہ راشدی سندی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
كيا حضرت عيسٰی علیہ السلام بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند میں یہ بازگشت سنائی دی کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام عام بچوں کی طرح پیدا ہوئے-عصر حاضر میں غلام احمد پرویز ، مرزا غلام احمد قادیانی ، جاوید احمد غامدی اور ان کی فکر کے علمبردار لوگ اسی قسم کے نظریات کی ترویج واشاعت میں مگن ہیں- زیر نظر کتاب میں ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی نے اسی مسئلے کو زیر بحث لاتے ہوئے اس ضمن میں متعدد علمی مباحث پر دلائل کی روشنی میں گفتگو کی ہے-حضرت جبرائیل علیہ السلام کی بشارت اور حضرت ابراہیم و زکریا علیہ السلام کی بشارت کا تذکرہ کرتےہوئے حضرت عیسی علیہ السلام کی معبودیت کا رد کیا ہے- کتاب کے آخر میں ولادت سیدنا عیسی علیہ السلام کے متعلق مولانا ثناء اللہ امر تسری کے خیالات کو سپردقلم کیا گیاہے-
- اردو مؤلّف : أحمد ديدات مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زيرنظركتاب میں عيسی علیہ السلام کی حقیقت اورانکے مقام ومرتبہ کوکتاب وسنت کے آئنے میں بیان کرکے ان سے متعلق غلط افکاروعقائد کی تردید کی گئی ہے.
- اردو
- اردو
Follow us: