وصف

كيا محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى ميلاد كے سلسلہ ميں تقسیم كردہ اشياء اور كھانے وغيرہ كھانا جائز ہيں ؟
كچھ لوگ اس كى دليل يہ ديتے ہيں كہ ابو لہب نے جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى ميلاد ميں لونڈى آزاد كى تو اللہ تعالى نے اس روز اس كے عذاب ميں كمى كردى ؟

فیڈ بیک