• paigham.tv اردو

  • LINK

    باتصویر فقہ العبادات

  • LINK

    پروجیکٹ کا مقصد ایک سے زیادہ زبانوں میں اسلام کے بنیادی مفاہیم کی تبلیغ واشاعت ہے، اور یہ مقصد ایک ایسی کتاب تیار کرنے سے پورا ہوگا جو 60خطبات کے مجموعے پر مشتمل ہوگا۔ جن کی تفصیل اس طرح ہے؛ 52 خطبے ہفتہ واری ہوں گے جو جمعہ کے خطبے ہیں۔ 2 خطبے عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے ہوں گے۔ 1 ایک خطبہ استسقاء کا ہوگا اور 1 خطبہ سورج اور چاند گرہن سے متعلق ہوگا۔ اور 4 خطبے اضافی ہوں گے۔ یہ خطبے عنقریب ویڈیو اور اور آوڈیو دونوں شکلوں میں سنے جائیں گے۔ اور ان سب کی اشاعت انٹرنیٹ اور دیگر جدید ذرائع ابلاغ کے توسط سے ہوگی اور آپٹيکل ڈسک کا کا م جلد ہی مکمل کرلیا جائےگا جو ان خطبوں پر مشتمل ہوگا۔

  • LINK

    یہ "رابطہ عالم اسلامی " سے متفرع "اسلام کے تعارف کی عالمی تنظیم" : http://www.wwaii.org کے تابع ایک دعوتی ویب سائٹ ہے. یہ ویب سائٹ عربی زبان نہ بولنے والے غیر مسلموں کیلئے براہ راست بات چیت کے ذریعہ اسلام کی حقیقت سے متعارف کرانے کیلئے مخصوص ہے. اسکا مقصد اسلام کی اچھی شبیہ پیش کرنا اور اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں ان غلط فہمیوں کو درست کرنا ہے جنہیں اسلام کے خلاف کچھ جانبدارانہ ذرائع ابلاغ ومیڈیا پیش کرتے ہیں. کیا آپ اسلام کے بارے میں حوصلہ مند ہیں؟ اسلام بات چیت فارم آپ کا پرزور استقبال کرتا ہے : : http://www.wwaii.org.

فیڈ بیک