ماہِ رمضان کے سولہویں ثقافتی مسابقہ کے شروط

وصف

انعامات کی تفصیل:
١ـ پہلا انعام : ایک ہزار پانچ سو (١٥٠٠)ریال
٢ـ دوسراانعام: ایک ہزار دوسو پچاس (١٢٥٠)ریال
٣ـ تیسرا انعام : ایک ہزار (١٠٠٠)ریال
نوٹ: دفتر جالیا ت ربوہ نے سال رواں میں مسابقہ میں بڑی تعداد میں شرکت کرنے والوں کی رعایت کرتے ہوئے ان تین بڑے نقدی انعام کے علاوہ بڑی تعداد میں شرکت کرنے والوں کو انعامات سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اور گزشتہ سالوں کی تعداد کے مقابلے اس سال زیادہ تعداد میں مشارکین انعامات سے فیضیاب ہوں گے۔
https://goo.gl/jVszsP

فیڈ بیک