اگر آپ کو تیز بخار، کھانسی یا سانس کی تکلیف کی شکایت ہو

وصف

معزز مقیم،
اگر آپ کو تیز بخار، کھانسی یا سانس کی تکلیف کی شکایت ہو،
تو مفت علاج حاصل کرنے کیلئے اپنے قریبی حکومتی یا پرایویٹ ہسپتال سے رجوع کریں۔
اقامے کی ضرورت نہیں ہے اور اقامہ کے خلاف ورزی کرنے والوں خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی بھی قانونی نتائج کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
وزارتِ صحت.

Download
اس پیج کے ذمّے دار کو اپنا تبصرہ لکھیں
فیڈ بیک