وصف

زیرنظر پوسٹر میں صحابہ کرام کی اولاد کے ساتھ حسین بن على بن ابی طالب رضی اللہ عنہما کی رشتے داریوں کا ذکر کیا گیا ہے ، واضح رہے کہ یہ تمام رشتہ داریاں واقعہ کربلا61ہجری کے بعد عمل میں آئیں سوائے دو شادیوں کے ،حسن کی شادى فاطمہ سے اور عبد اللہ بن حسن کی شادی سکینہ سے.

کامل بیان

فیڈ بیک