وصف

زیر نظر پوسٹر میں آل بیت اورآپ صلى اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائیوں کے مابین رشتے داریوں کا ذکرہے ،اسی شجرہ طیبہ کی بنیاد پر مسلمانوں کی مستند کتابیں گواہ ہیں کہ آل بیت اور اصحاب دونوں ایک رہے ہیں ، دونوں نے اپنی اولاد کا نام ایک دوسرے کے نام پر رکھا ، وقوع فتنہ سے پہلے اوربعد میں بھی انکے مابین رشتے داریاں قائم رہیں ،جس سے دو ٹوک انداز میں آل بیت اوراصحابِ رسول نیز تابعین اور انکے بعد کے لوگوں کے مابین گہرے روابط اور دوستی کا ثبوت ملتا ہے – لہذا تاریخ میں جو دسیسہ کاریاں ہوئی ہیں ان سے آگاہ رہیں.

کامل بیان

فیڈ بیک