صحیح احادیث کی روشنی میں نمازنبوی صلى اللہ علیہ وسلم كى ادائیگی کا آنکھوں دیکھا حال
مُقرّر : محمد صالح المنجد
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
زیرنظرویڈیواپنے طرزکی ایک نئی اورانوکھی پیشکش ہے جسمیں صحیح ومسنون نماز کی ادائیگی ، نمازکی دعاؤں اوراسمیں صادرہونے والی غلطیوں کا آنکھوں دیکھا حال مذکورہے.
Follow us: