عرض المواد باللغة الأصلية

أعلام وشخصيات

عدد العناصر: 1160

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    قاری ابراہیم محمد جرمی مشہورعالم وقاری اردن

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    قاری مصری

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مشہور عالم دین وچئیرمین ٹرسٹ عبد العزیز،پاکستان.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں ،اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ کے شریعہ کالج سے سند یافتہ ہیں، اور شہر کویت میں اردو داعی کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    حافظ ثناء اللہ مدنی ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں ،آپ پیس ٹی وی اردو کے مشہور خطیب ہیں ،اور اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی چلنے والے اسلامک انٹرنیشنل اسکول میں بحیثیت استاذ ہیں،اسی طرح اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی چلنے والے شعبہ تحقیق میں ایک ریسرچ ایگزیٹو کے طور پر بھی اپنی ذمے داری نبھارہے ہیں۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    خالد بن سعود بلیہد، رکن سعودی علمی جمعیت برائے سنّت

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    ہندوستان کے مشہورعالم دین،ومفسّرقرآن،وتحریک آزادی ہند کےعلمبرداروروح رواں جوامام الہند کے لقب سے مشہور ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    استاذ جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں،مہاراشٹر۔ہند

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    جامعہ علمیہ سرگودھا ،پاکستان کے ایک مدرس ہیں اروحافظ عبد اللہ محدث روپڑی رحمۃ اللہ علیہ کے لائق ترین شاگرد ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    ناظم صوبائی جمعیت اہل حدیث،مشرقی یوپی،لکنؤ،ہند

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 19

    سعودی عرب کے وزارت برائے مذہبی امورودعوت وارشاد کے داعی ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    ہندوستان کے ایک عالم دین ہیں،اورکتاب ’’قرآن وحدیث ،طب وحکمت اورجدید سائنس کی روشنی میں بچّوں کی تربیت کیسے کریں؟‘‘ کے مولف ہیں۔

  • أردو

    مؤلف, مترجم, عدد العناصر : 2

    جامعہ تعلیم القرآن والحدیث برائے بنات،گوجرانوالہ،پاکستان کے مدیرہیں،

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    محترمہ ام عبد منیب پاکستان کی مشہورعالمہ دین ہیں،بہت ساری دینی واصلاحی کتابوں کی مصنفہ ہیں،آپ کے صاحبزادہ عبد منیب کے قائم کردہ ادارہ، مشربہ علم وحکمت سے آپ کی تصنیفات برابرشائع ہوتی رہتی ہیں۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مدرس جامعہ لاہوراسلامیہ،پاکستان

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مشہور عالم دین ومصنف کتب کثیرہ،لاہور،پاکستان

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    پروفیسر ریحان معظم قریشی ہاشمی،اسلامک یونیوسٹی بہاولپورسے تعلیم یافتہ،گورنمنٹ اس ای کالج بہاولپورشعبہ علوم اسلامیہ سے ریٹائر ہیں۔ صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپورمیں ہی خطابت کے فرائض انجام دے رہے ہیں،اورمشہور فضائی اردو چینل پیغام ٹی وی کے اسپیکر ہیں۔،

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 0

    مشہور سلفی عالم دین،ومؤرخ جماعت اہل حدیث اورمصنف کتب کثیرہ،گوجرانوالہ،پاکستان

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    سابق ریسرچ اسکالر وڈائرکٹر دارالمصنفین(شبلی اکیڈمی)،اعظم گڑھ،ہند