شیخ ابوبکرشاطری 1970عیسوی میں پیدا ہوئے,شہرجدہ میں نشوونما ہوئی ,اورجدہ میں حی نسیم کے جامع الفرقان کے امام ہیں. ازدواجی حالت: شادہ شدہ ,چاربیٹے ہیں اورابوعبد الرحمن"کنیت سے مشہورہیں. علمی لیاقت:1416ھ میں اپنے شیخ ایمن رشدی سوید سے حفص عن عاصم کی روایت میں قرآن کریم کا اجازہ حاصل کیا.اور1420ھ میں کمپیوٹرمیں ایم اے کی ڈگری حاصل کی.