محمد عزیر بن شمس الحق بن رضاء اللہ، ،ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال میں سن ۱۹۵۷ء میں پیدا ہوئے، کلیۃ اللغہ العربیۃ میں مدینہ یونیورسٹی سے بی اے کیا، اور جامعہ ام القری سے ایم اے کیا، اور ڈاکٹریٹ کیلئے تھیسس تیار کیا لیکن اسکا مناقشہ نہ ہوسکا، آپ کی بہت ساری تصنیفات وتحقیقات ہیں، اور متعدد علماء نے آپ کی تعریف کی ہیں، جیسے بکر بن عبد اللہ ابو زید رحمہ اللہ وغیرہ رسالہ ماجستر: بعنوان (التأثيرالعربي في شعر حالي)، ورسالہ دکتوراہ :بعنوان ( الشعر العربي في الهند – دراسة نقدية )،
مفتاح بن محمد بن یونس بن عمر سلطانی، لیبیا کے بنغازی مین بروز سنیچر 19 ربیع الثانی 1393ھ میں پیدا ہوئے،اور بنغازی شہر میں سن 1422ھ قرآن کا حفظ کیا، مصر،وشام اور شنقیط شہروں کے بڑے مشائخ سے قراءات عشر صغری وکبری اور رسم وضبط میں مختلف اجازات حاصل کیا، آپ کے پاس ازہر شریف سے قراءات عشر میں عالیہ قراءات میں دوسری پوزیشن کی اجازہ ہے، اور لیبیا میں قرآنی امور کے عمومی ادارہ سے رسم عثمانی کی مصحف میں اور قالون عن نافع کی روایت میں اجازہ حاصل ہے،آپ باطنی امراض اور امراض کڈنی کے استشاری (کنسلٹنٹ) ڈاکٹر ہیں، ،