عرض المواد باللغة الأصلية

أعلام وشخصيات

عدد العناصر: 1143

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, قارئ, عدد العناصر : 2

    مشہورقراء میں سے ایک ہیں, 1394ھ میں پیدا ہوئے.سعودی عرب کے شہرجدہ میں جامع حسن عنانی کے امام وخطیب ہیں. انکا ذاتی ویب سائٹ ہے اوروہ یہ ہے: http://www.alrfaey.org

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    الشیخ على بن محمد بن عبد العزیز ھندی حائلى مکی شہرحائل میں 1330ھ میں پیدا ہوئے.قرآن کوشیخ شکربن حسین وشیخ على بن محمد شامی سے پڑھا.اسکے بعد علم حاصل کرنا شروع کیا اورشیخ حمود حسین شغدلى ,شیخ عیسى حمود مہوس, اور شیخ عبد اللہ صالح خلیفى وغیرہ سے نحو وفرائض پڑھا.اورشیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کے مختصرات کوپڑھا. اورجب شیخ عبد اللہ سلیمان بن بلہد حائل میں آئے تو ان سے اتصال کیا اوران سے ائم الدعوۃ کے بعض تالیفات اور لغۃ عربیہ واصول کے بعض کتابوں کوپڑھا.پھر1350ھ میں مکہ مکرمہ میں منتقل ہوگئُے.اوروہاں تجوید پڑھی اورقرآن کے بعض اجزاء کوشیخ عبد الظاہرابو السمح, اورشیخ سعد وقاص سے حفظ کیا.اورتقسیروحدیث کو شیخ محمدحمزہ عبد الرزاق سے پڑھا.اورجب شیخ محمد بن مانع مکہ مکرمہ میں تشریف لائے تو ان کی ملازمت کی اوران سے فقہ ,اصول فقہ .شرح العقیدۃ الواسطیۃ , تفسیر,اورصرف ونحو کی کتابوں کوپڑھا.اسی طرح سماحۃ الشیخ عبد اللہ بن حسن آل الشیخ سے کتب تفسیر, توحید وعقائد, اورامہات کتب جیسے بخاری ومسلم ,ابوداود ترمذی نسائی ابن ماجہ,کتب مسانید, معاجم, اسماء رجال وغیرہ پڑھیں.اسی طرح انھوں نے آپ کواپنے مرویات اورسلسلہ شیوخ کی اجازت بھی دی.اورکتاب شرح التوحید کو سماحۃ الشیخ پرقراءۃ سنا ان کے بیٹے شیخ عبد العزیزبن محمد کے قراءت کے واسطے سے.اورجب شیخ عبد اللہ صالح خلیفی 61-62 ویںسال میں طائف آئے توان سے رابطہ کیا اوران پرفقہ اوراصول فقہ پڑھا.اسی طرح دونوں فاضل شیخ ابن باز وسلیمان بن حمدان سے نحو اورفرائض پڑھا.اوراس سے پہلے استاد محمد ماردینی جوطائف سعودی مدرسے کے مدیرہیں املاء حساب اورخط وکتابت کے ابتدائی امورپڑھا,پھرشیخ ابراہیم جہیمان وابراہیم الہویش کے واسطے سے ابتدائی مدارس میں تدریسی خدمات انجام دی.پھرسماحۃ الشیخ عبد اللہ بن حسن ,اورسید طاہرالدباغ مدیرالمعارف نے 1363ھ میں معہد العلمی السعودی میں فقہ وتوحید کا مدرس معین کیا .پھرتحضیرالبعثات کے مندوب بنے .پھرمکہ مکرمہ میں کلیہ الشریعہ کے مندوب بنے.اورجب ادارۃ المعارف 1373ھ میں وزارہ میں تبدیل ہوگیا توآپ کو اسکا مفتش متعین کیا گیا. لیکن آپ نے کلیہ الشریعہ میں پڑھانے کوترجیح دی تاکہ مطالعہ ومراجعہ سے آپ کے معلومات میں اضافہ ہوسکے. اورکلیہ الشریعہ میں تدریسی فرائض انجام دینے کے ساتھ ساتھ 1375ھ میں وزارۃ المعارف میں نائب مفتش مقررکئے گئے .اور1419ھ میں آپ کا انتقال ہوا اللہ آپ پررحمت کی بارش نازل کرے.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    شہرقارس کے بکارزین میں سن 729ھ میں پیداہوئے اور816ھ میں وقات پائے.آپ کے مشہورتصانیف میں سے "القاموس المحیط" ہے.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, مُراجع, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, مترجم, عدد العناصر : 2

    استاد جامعہ فیض عام مئو -ہند

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    عالم دین ومتعاون مکتبہ دار السلام،لاہور،پاکستان

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    ہندوستان کے مشہور عالم دین، ونامور محدث، 1414ھ میں وفات پائے، مصنف: مرعاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    ابو وفاء ثناء اللہ بن محمد خضری امرتسری(1287- 1367هـ)، تمام علوم کو پڑھا، اور گمراہ فرقوں کے رد میں کافی ممتاز ہوئے، اور میدان مناظرہ کے شہسوار تھے، مدی نبعی مرزا غلام احمد قادیانی سے مناظرہ کیا اور مباہلہ میں بازی لے گئے، اور مرزا کا ان کی زندگی میں ہی ذلت کی موت ہوئی اور اسکی وفات کے بعد آپ چالیس برس زندہ رہے۔ ،

  • أردو

    مؤلف, مُراجع, عدد العناصر : 3

    عالم دین ہند، وفاضل جامعہ دارالسلام حیدرآباد،ہند

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    مشہور اردو داعی پاکستان

  • أردو

    مؤلف, مُراجع, عدد العناصر : 2

    عبد اللطیف کندی: آپ نے مدینہ یونیورسٹی سے شعبہ عقیدہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے، اور اسوقت ہندوستان کے صوبہ سری نگر کشمیر کے مومن آباد میں واقع سلفی کالج میں ٹیچر ہیں۔

  • أردو

    مترجم, مؤلف, عدد العناصر : 2