عرض المواد باللغة الأصلية

أعلام وشخصيات

عدد العناصر: 1160

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    یمن کے قاری قرآن ہیں، جامع اسامہ بن زید میں حدیدہ میں تحفیظ قرآن میں پڑھائی کی، اسی طرح حدیدہ میں ہی معہد النورالعلمی میں پڑھائی کی،اور اسوقت یمن کی راجدہانی صنعاء میں سائنس وٹکنالوجی کی یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مغرب میں صویرہ خطہ کے رجراجہ میں سن 1963م میں پیدا ہوئے،کتاب اللہ کے حافظ ہیں اور شعبہ دراسات اسلامیہ حاصل کئے ہیں، دار بیضاء میں مسجد سبیل کے امام وخطیب ہیں،جائزہ محمد سادس قرآنیہ کے تحکیمی کمیٹی کے ممبر ہیں اور انہوں نے قرآنی مسیرہ کو سن 2005م میں ریکارڈ کیا، اور مشروع (احفظ القرآن فی بیتک( یعنی اپنے گھر میں قرآن کا حفظ کریں پروجیکٹ کے بانی ہیں یہ پروجیکٹ ان تمام شریحہ کے لوگوں کیلئے خاص ہے جو مسجد کے مکاتب میں قرآن حفظ کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں،اسی طرح آپ (تحفۃ الحدیدی فی قواعد التجوید( کتاب کے مولّف ہیں، یہ ایسے منظومہ کی شرح ہے جس میں طریقہ ازرق میں بروایت ورش تلاوت کے احکام کو بیان کیا گیا ہے،

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 0

    مشہور عالم وداعی، وصدر اسلامک ریسرچ سنٹر ، اورنگ آباد، مہاراشٹر، ہند.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مغرب کے شہر آسفی میں سن 1967م میں پیدا ہوئے، شہر داربیضاء کے حی اناسی میں مسجد اندلس کے امام وخطیب ہیں، آپ نے نو برس میں قرآن کریم حفظ کرلیا تھا، اور عصری آداب کے شعبہ میں بی اے کی ڈگری حاصل کیا، اور مغرب کے بروایت ورش عن نافع میں قرآن کریم کے بڑے قاریوں میں سے شمار کئے جاتے ہیں۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    جزائر کے قاری ہیں جن کی جزائر کے دینی امور کی وزارت سے اعتماد کردہ طریق اصبہانی سے بروایت ورش عن نافع میں مکمل مصحف ہے۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    قاری عبد العلی بن طاہر اعنون مغرب کے شہر فاس کے رہنے والے ہیں جو سن 1947م میں پیدا ہوئے، اور شیح احمد بن عثمان ابو العلا سے طریقہ اصبہانی سے بروایت ورش عن نافع میں اجازہ حاصل کیا، اور تجوید میں مہارت حاصل کرنے میں ممتاز ہوئے، اور تلاوت قرآن کریم میں تحکیمی کمیٹی میں بطور رکن کام کیا، اور ان کی (کیف نرتل القرآن بروایۃ ورش عن نافع من طریق الأزرق) نامی تالیف ہے ،

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    قاری یاسین فقیہ جزائری جزائر کی راجدہانی کے منطقہ الحراش میں سن 1969م میں پیدا ہوئے قبہ میں کیمیسٹری سے بی اے کی ڈگری حاصل کیا،اور اصول دین میں شریعت کالج سے تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں،اور یہی جزائر کے سب سے پہلے طریق ازرق سے ورش کی روایت میں پورے قرآن کی ریکارڈنگ کرنے والے ہیں، اور اسوقت راجدہانی کی میونسپلٹی باش کی مسجد ابوعبیدہ بن جراح میں امامت کا کام کررہے ہیں۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مشہور عالم دین، پاکستان

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    محمد بن اسحاق بن خزیمہ نیساپوری ت۳۱۱ھ، مشہور تالیف: صحیح ابن خزیمہ

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    ابوعبد اللہ حاکم نیساپوری ت405ھ، مشہور تالیف: مستدرک علی الصحیحین

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مشہور تالیف: فیض الباری فی ترجمہ وشرح صحیح البخاری بزبان اردو

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    ابن رشد الحفید مالکی ،مشہور تالیف: بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    امام وخطیب جامع ناصریہ ،دمّام

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مراکش کے قاری ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مراکش کے مشہور قاریوں میں سے ایک ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    الجمعیہ العلمیہ السعودیہ للقرآن الکریم کے ممبر اور جامع الامیر عبد اللہ بن محمد،عتیقیہ ریاض کے امام ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مصرکے قاری ہیں اور مجمع دبی برائے سرمایہ کاری میں مسجد الریم کے امام وخطیب ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مصرکے قاری ہیں ،انکا مکمل نام:احمد عبد الفتاح محمد الحداد ہے، 25/8/1984م کو پیدا ہوئے، جامعہ ازہر سے 2007م لغات وترجمہ میں گریجویشن کیا، اور 2008م میں تحقیق التراث میں ڈپلوما کیا جوماجستر کیلئے بطور تمہید تھا، اور علوم القرآن میں ایم۔اے کیا، اور ساتھ ہی قراءت عشرہ متواترہ عن الرسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اجازہ حاصل کیا۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    آپ شیرزاد بن عبد الرحمن بن طاہر بن حسن کوفی کردی شافعی ہیں شمال عراق کے شہر موصل میں سن 1968م میں محلہ نعمانیہ میں پیدا ہوئے، اور عراق وغیرہ میں متعدد شیوخ سے کسب فیض کیا، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: شیخ عبد اللطیف بن خلیل صوفی، شیخ حافظ علي بن حسن وصابی، شیخ حافظ مقری عبد الرزاق محمد عمارہ، اور عراق ویمن اور امارات کے بہت سارے مساجد میں امامت کئے ۔