صدر ادارہ علوم اثریہ ،فیصل آباد،پاکستان۔ ان کی مشہور تحقیق درج ذیل ہیں: تخریج وتحقیق: مسند امام ابی بکرموصلی رحمۃ اللہ علیہ تخریج وتحقیق: العلل المتناھیۃ لابن الجوزی رحمۃ اللہ علیہ، اور دیگر مزید تصانیف وتحقیقات ہیں۔
آپ حفظہ اللہ مدینہ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہیں اورہندوستان کے مشہور داعی اور پیس ٹی وی اردو کے خطیب ہیں،اورہندوستان کے صوبہ بہارکے مشہور اسلامی ادارہ جامعہ احمدیہ میں حدیث وفقہ کے استاد ہیں۔