نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق
مُقرّر : صفي الرحمن المباركفوري
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے امت پرمتعدد حقوق ہیں ان میں سے سب سے اہم یہ ہے: 1-آپ پرایمان لانا 2- آپ کی تعظیم وتوقیر کرنا 3- آپ پراتاری گئی باتوں کی پیروی کرنا 4- آپ سے محبت کرنا 5- آپ پر درود وسلام بھیجنا
6- آپ کی شان میں غلو تفریط سے بچنا وغیرہ شریط مذکورمیں انہیں باتوں کا تفصیلى بیان موجود ہے نہایت ہی اہم بیان ہے ضرور سنیں.
- 1
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق 1
MP3 10.3 MB 2019-05-02
- 2
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق 2
MP3 9 MB 2019-05-02
- 3
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق 3
MP3 6.9 MB 2019-05-02
- 4
نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق 4
MP3 7.1 MB 2019-05-02