اسلام- مذہب اسلام کا ایک مختصر تعارف قرآن کریم اور سنت نبوی کی روشنی میں

وصف

یہ اسلام کے مختصر تعارف پر مشتمل، ایک انتہائی اہم کتاب ہے جو اسلام کے اصول و تعلیمات اور محاسن کو اس کے اصلی مصادر یعنی قرآن کریم اور سنت نبوی کے سرچشمہ سے کشید کر کے واضح انداز میں پیش کرتی ہے۔ اس کتاب کے مخاطبین، احوال و ظروف اور زبان و بولی کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے باوصف، ہر مکلف مسلم و غیر مسلم افراد ہیں۔

Download

کامل بیان

یہ قرآن کریم اور سنت نبوی سے ماخوذ دلائل سے آراستہ نسحہ ہے

https://islamhouse.com/ur/books/2830480

فیڈ بیک