- Classification Tree
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- طہارت
- نماز
- جنائز
- زکاۃ
- روزہ
- حج وعمرہ
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- Books on Islamic Jurisprudence
- عبادات
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- Calling to Allah's Religion
- اسلام کی تعریف
- بشریت کو اسلام کی ضرورت
- محاسنِ اسلام
- Moderation vs Terrorism in Islam
- اسلامی دین کی عمومیت
- اسلام میں انسان وحیوان کے حقوق،اور دھشت گردی سے متعلق اسلام کا موقف،۳۵ سے زائد عالمی زبانوں میں
- اسلام میں جانوروں کے حقوق
- غیر مسلموں کیلئے منتخب کردہ مضامین
- Promotion of Virtue and Prevention of Vice
- اسلام میں کیسے داخل ہوں؟
- ان لوگوں نے اسلام کیوں قبول کیا (نئے مسلمان کے قصّے)
- اسلام سے متعلق شبہات
- Fair Testimonies about Islam
- داعیوں کی سوانح حیات
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- رضاکارانہ کام
- Issues That Muslims Need to Know
- Calling to Allah's Religion
- Arabic Language
- Islamic Culture
- Periodic Occasions
- Contemporary Life vs Muslims' Affairs
- Schools and Education
- Mass Media and Journalism
- Press and Scientific Conferences
- Communication and Internet
- Islamic Civilization
- Orientalism and Orientalists
- Sciences from Muslims Perspective
- Islamic Systems
- Website Competitions
- Various Apps and Programs
- Links
- Administration
- Curriculums
- منبری خطبے
کتابیں
عناصر کی تعداد: 1377
- تمام زبانیں
- تمام زبانیں
- آئغور زبان
- آذربائجائی زبان
- اردو
- ازبکی زبان
- اسپينی زبان
- الباني زبان
- امازیغی زبان
- امہری زبان
- انڈونيشی
- انکو زبان
- انگريزی زبان
- براھوئی زبان
- بلغاری زبان
- بنگالی زبان
- بورمی زبان
- بوسنيائی زبان
- ترکی زبان
- تلگو زبان
- تمل زبان
- تگالوگ زبان
- تھا ئی لنڈی زبان
- جاپانی
- جرمنی
- روسی زبان
- رومانی زبان
- زولو زبان
- سندھی زبان
- سنھالی زبان
- سواحلی زبان
- سويڈن زبان
- صومالی زبان
- طاجکستانی زبان
- عربي زبان
- فارسی زبان
- فرانسيسی زبان
- فلاٹي زبان
- فلپینی (مرناو) زبان
- فولانی زبان
- قازقی زبان
- مقدونی زبان
- ملایو زبان
- مليالم زبان
- ويتنامی زبان
- يوروبا زبان
- يونانی
- يوگانڈی زبان
- پرتگالی زبان
- پشتو زبان
- پولينڈی زبان
- چینی
- چیچن زبان
- ڈنمارکی زبان
- کشميري زبان
- کوريائی زبان
- کومورين زبان
- گجری زبان
- ھاؤسا زبان
- ھندی
- ھنگری زبان
- اردو
تقاضائے حکمت السی کے پیش نظر مسلمان ہمیشہ باہم اختلاف کے شکار رہے ، جن کے مختلف اسباب و و عوامل ہیں ، ان میں سے ایک بڑی وجہ دینی علم و معرفت کا فقدان اور دوسری وجہ نفس وان پر سکتا ہے ، چنانچہ اس دینی اختلاف کے واقع ہونے کے وقت حق وصواب کی طرف راہ یاب ہونے والے حریص مسلمان کی یہ ذمہ داری ہے کہ اس علم و عمل کی تلاش میں لگ جائے جس پر نبی اکرم لایم اور آپ کے اصحاب و انتم قائم تھے اور ان کی اقتدا کو اپنا شیوہ بنائے ۔ برادرم قارئین ! آپ کی خدمت میں ایک مختصر کتاب پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے جس کے مؤلف کی یہ کاوش ہے کہ عقیدہ کے بابت ۔ جو کہ ابواب دین کا سب سے خطر ناک باب ہے ۔ آپ کو وہ عظیم معلومات فراہم کریں جس پر نبی اکرم لیم اور آپ کے صحابہ نشاندم قائم تھے ، اور ان کے مخالف پائے جانے والے گمراہ کن اقوال کی پردہ کشائی کر دیں تا کہ آپ اپنے معاملہ میں دلیل وجت پر قائم رہیں ۔ اللہ سے التجا ہے کہ وہ مولف کتاب کو اجر جزیل عطا فرمائے ، اور ساتھ ہی ساتھ اس کے منتر جم مهم ، اور ناشر اور جن کی ادنی حصہ داری بھی ہے ان سب کو خوب خوب اجر و ثواب سے نوازے ، اور عام و خاص ہر طبقے کے مسلمان بھائیوں کے لئے جنہیں یہ کتاب دستیاب ہواسے نفع بخش بنائے ، آمین ۔
- اردو مؤلّف : محمد بن عبد الله بن صالح السحيم
یہ اسلام کے مختصر تعارف پر مشتمل، ایک انتہائی اہم کتاب ہے جو اسلام کے اصول و تعلیمات اور محاسن کو اس کے اصلی مصادر یعنی قرآن کریم اور سنت نبوی کے سرچشمہ سے کشید کر کے واضح انداز میں پیش کرتی ہے۔ اس کتاب کے مخاطبین، احوال و ظروف اور زبان و بولی کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے باوصف، ہر مکلف مسلم و غیر مسلم افراد ہیں۔
- اردو مؤلّف : محمد بن عبد الله بن صالح السحيم
یہ اسلام کے مختصر تعارف پر مشتمل، ایک انتہائی اہم کتاب ہے جو اسلام کے اصول و تعلیمات اور محاسن کو اس کے اصلی مصادر یعنی قرآن کریم اور سنت نبوی کے سرچشمہ سے کشید کر کے واضح انداز میں پیش کرتی ہے۔ اس کتاب کے مخاطبین، احوال و ظروف اور زبان و بولی کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے باوصف، ہر مکلف مسلم و غیر مسلم افراد ہیں۔
- اردو مؤلّف : عبد الرحمن بن ناصر السعدي ترجمہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی common_publisher : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
اسلام اللہ رب العزت کے نزدیک سب سے پسندیدہ دین ہے،یہ اپنے کمالات ومحاسن کے اعتبار سے تمام ادیان سے ممتازہے، ضرورت ہے کہ اس دین کی اچھائیوں اور خصوصیات کو غیروں تک عام کیا جائے تاکہ اسلام کے متعلق لوگوں کے دلوں میں پائی جانے والی غلط فہمیوں اور شکوک وشبہات کاازالہ ہوسکے۔ زیرمطالعہ کتاب علامہ عبد الرحمن بن ناصرسعدیؒ کی نہایت عمدہ شاہکار ہے جس میں اسلام کی محاسن اور خوبیوں کو نہایت ہی جامع ومانع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
- اردو مؤلّف : عبد العزيز بن عبد الله الجهني ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی مراجعہ : عطاء الرحمن ضياء الله مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ common_publisher : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
زیرنظرکتابچہ میں اہل جاہلیت کی بعض شرکیہ امور کا تذکرہ کرکے ان سے خبردار کیا گیا ہے،جیسے مُردوں سے شفاعت طلب کرنا،ان کا وسیلہ پکڑنا،ان کے لئے عبادت کرنا وغیرہ۔اسی طرح وسیلہ کی جائز(شرعی) وناجائز(غیرشرعی) صورتوں کو بیان کرکے اس سلسلہ میں بعض باطل پرستوں کے شبہات کا بھی ازالہ کیا گیا ہے۔نہایت ہی مفید کتابچہ ہے ضرور مستفید ہوں۔
- اردو
کتاب التوحید: اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلامی عقیدہ خاص طور پر توحید کا علم بہت ہی اہم اور بنیادی ہے، اسے سیکھنے ،سکھانے اور اس کے مطابق عمل کرنے کی طرف بھرپور توجّہ دینا ہمارا اولین فریضہ ہے،اس لئے کہ بندوں کے اعمال کی صحت،قبولیت اور نفع بخش ہونے کا یہی ایک راستہ ہے، خاص طورپر ایسے وقت اور ماحول میں جہاں الحاد،تصوّف،رہبانیت،قبرپرستی اور سنت وشریعت مخالف بدعتوں کی تیزوتند آندھیاں چل رہی ہیں، طرح طرح کی گمراہ کن اور خطرناک تحریکیں اور جماعتیں اپنا کام کررہی ہیں۔ ایسے زہر آلود عہد وماحول میں اگرمسلمان کتاب وسنت پر مبنی صحیح عقیدہ کے ہتھیار سے مسلح نہ ہوں توبہت جلد انھیں گمراہ کن اورفاسد لہریں بہا لے جائیں گی،ان خطرات کے پیش نظر مسلم بچّوں کے لئے کتاب وسنت پرمبنی صحیح عقیدہ پھراس کی تعلیم وتلقین کا اہتمام اور انتظام بہت ضروری ہے، زیرنظر کتاب اس راہ کی ایک سنجیدہ کوشش ہے، کتاب مختصر اور اسلوب بیان نہایت ہی سلیس وعام فہم ہے۔تالیف: صالح بن فوزان الفوزان ۔حفظہ اللہ ۔ ترجمہ وتہذیب وتسہیل: حافظ محمد یوسف سراج (رفیق کار ادارہ ’’دارالاندلس‘‘لاہور)۔
- اردو مؤلّف : محمد بن سليمان التميمي مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
کتاب التوحید: زیر نظر کتاب قرآن وسنت کی روشنی میں اہل سنت وجماعت کے عقیدہ پر مشتمل ہے، یہ اپنے موضوع پر بہت ہی مفید ونفع بخش کتاب ہے، اس کے اندر فاضل مصنف۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ نے تو حید کی اہمیت وفضیلت کو بیان کیا ہے ، اور توحید کے منافی امور شرک اکبر، اور شرک اصغر وبدعات وغیرہ کی سختی سے مذمّت فرمائی ہے۔
- اردو
نسوانی طبعی خون کے احکام : زیر نظر رسالہ میں عالم عرب کے مشہور فقیہ شیخ محمد بن صالح العثیمین – رحمہ اللہ- نے عورتوں کے پوشیدہ مسائل مثلاً : حیض، استحاضہ ، اور نفاس وغیرہ کے بارے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔ اردو دان طبقہ کے استفادہ کیلئے حافظ ریاض احمد نے اسے اردو میں منتقل کیا ہے، نیز ترجمہ کے ساتھ آ یات قرآن اور حدیث کی تخریج بھی کردی ہے ۔عورتوں کے پیچیدہ مسائل کے سلسلے میں نہایت ہی مفید رسالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔
- اردو مؤلّف : محمد صالح المنجد ترجمہ : شکیلہ قمر مراجعہ : أبو عدنان محمد منير قمر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
قارئین کرام! ضُعفِ ایمان ، بُعد از اسلام ، تقلید مغرب، بے خدا تہذیبِ فرنگ اور شُتربے مہار میڈیا کی یلغار کے نتیجے میں مسلم معاشرے میں بھی ایسےبکثرت امور وافعال اور اشیاء واعمال نہ صرف رائج بلکہ جڑیں پکڑچکے ہیں ،جو نہ صرف ناجائز وممنوع یا مکروہ کہے جانے کے لائق ہیں، بلکہ وہ صریحاً حرام ہیں ۔اور لوگوں کی انکے بارے میں لاپرواہی کا یہ عالَم ہے کہ انتہائی لا ابالی پن سے بے محابا ان کا ارتکاب کیا جاتا ہے ،جیسے کہ وہ معمولی صغیرہ یا ہلکے پھلکے گناہ بھی نہیں ،بلکہ مباحات ہوں ، جبکہ وہ حرام وکبیرہ اور انتہائی خطرناک ومہلک ہیں۔ ان ہلاکت خیز گناہوں کی ایک معتد بہ تعداد کا تذکرہ معروف اسلامی اسکالر شیخ محمد بن صالح المنجد-حفظه الله- نے اپنی مختصر مگرجامع ومانع کتاب[محرَّمات استهان بها الناس- يجب الحذر منها- ] میں اپنے مخصوص علمی اور بڑے دردمندانہ انداز سے کیا ہے۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر اسے اردوزبان میں منتقلی کا کام محترمہ شکیلہ قمر-حفظہا اللہ -نے سر انجام دیا ہے،اور نظرثانی ،تنقیح وتہذیب اورمفید حواشی وتعلیق سے اسےابوعدنان محمد منیرقمر –حفظہ اللہ- نے زینت بخشا ہے۔
- اردو مؤلّف : عبد الملک القاسم مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
موجودہ زمانے میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے اکثر لوگ غلو کے شکار ہیں، کچھ تو ایسے ہیں کہ جنہوں نے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اسقدرغلو کیا کہ-اللہ کی پناہ- شرک کے درجے تک پہنچ گئے ، جیسے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کو پکارنا اور آپ صلى اللہ علیہ وسلم سے مدد طلب کرنا ، اور کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی سنت اور طریقہ کار سے بالکل ہی غافل ہیں، انہوں نے آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کو زندگی کا مشعلِ راہ بنایا اور نہ ہی اسے رہنما سمجھا-آپ کی سیرت طیبہ اور لمحات زندگی کو آسان شکل میں لوگوں تک پیش کرنے کیلئے چند اوراق پر مشتمل یہ کتابچہ ہے جوآپ صلى اللہ علیہ وسلم کی مکمل سیرتِ طیبہ کو سمیٹ تو نہیں سکتا مگر یہ چند جھلکیاں ہیں جو آپ صلى اللہ علیہ وسلم کے اوصاف کریمہ سے ماخوذ ہیں ،نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔
- اردو مؤلّف : علامہ ابن قیم الجوزی مؤلّف : احمد بن عثمان المزید ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی مراجعہ : عطاء الرحمن ضياء الله
عبادات ومعاملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ:بے شک محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ دین اسلام کا عملی نمونہ ہے,جس کے اندروہ تمام امتیازی خصوصیات جمع تھیں جس نے دین اسلام کوبہ آسانی قبول کرنے والا اوراس پرعمل کرنے والا بنا دیا,کیونکہ آپ کا طریقہ زندگی کے تعبدی,عملی, اخلاقی,روحانی اورمادی تمام گوشوں پرمحیط تھا,اوریہ کتاب دراصل اختصارہے امام ابن القیم الجوزیہ کی "زاد المعاد فی خیرھدي العباد"كى.جوسیرت نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کے باب میں سب سے اچھی کتاب مانی جاتی ہے.
- اردو مؤلّف : عبد الرحمن بن سعد الشتری ترجمہ : سلیم اللہ زمان بن محمد اسحاق انصاری مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر کتاب میں عبد الرحمن بن سعد الشتری حفظہ اللہ نے اثنا عشری رافضیوں کے عقائد سے متعلق معلومات کو یکجا کردیا ہے, جن عقائد پر وہ کار بند اور جنکے پھیلانے پر وہ کمر بند ہیں, مزید برآں وہ اپنے باطل عقائد کی طرف دعوت بھی دیتے ہیں پھر وہ عوام الناس , کم علم اور جاہل لوگوں کو یہ باور کراتے ہیں کہ وہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے آل بیت سے محبت رکھتے ہیں باوجود اس کے کہ وہ امام على بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور آپ کی بہت زیادہ اولاد میں سے صرف دو کے ساتھ محبت کے دعوے دارہیں, نبی اکرم صلى اللہ علیہ وسلم کے چچاؤں سے , چچا کے بیٹوں سے اور باقی بنی ہاشم سے محبت نہیں کرتے , باوجود اسکے کہ وہ باقی صحابہ کرام بالخصوص خلفائے اربعہ بجز حضرت على رضی اللہ عنہ کے یہ اعلان کرتے ہیں کہ وہ سب کافر منافق اور مشرک ہیں اور پھر مکمل ڈھٹائی اور بے شرمی کے ساتھ ان پر لعنت اور سب وشتم کی صراحت کرتے ہیں بلکہ فحش زبان استعمال کرتے ہیں ,جیساکہ ان کی کتابیں ,کیسٹیں اور انکے داعی صراحت کرتے ہیں.مولف نے بتوفیق الہی ان چیزوں کو واضح کردیا ہے جنہیں وہ اپنے سینوں میں چھپاتے ہیں اور جنکا وہ عقیدہ رکھتے ہیں اور انکی کتابوں سے عبارات کو نقل کیا ہے جن کے مواد کو وہ نشرکرنے کی بھی جرأت نہیں پاتے, لیکن انھی کتابوں نے ان کی عیب کشائی کرکے انھیں رسوا کرڈالا ہے.
- اردو
اس کتاب میں پیغمبر صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت , اخلاق و عادات اور خصائل سے متعلق اہم پہلؤوں کو بیا لیس مجلسوں کے ذ ریعہ روشن کرنے کی نمایاں کوشش کی گئی ہے , جسمیں پیغمبر صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت , پاکیزہ زندگی , امت پر آپ کے حقوق , رمضان میں آپ صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ , آپ کی طرز زندگی , آپ کی عبادت , سچائی , امانت , انصاف , عفو و درگزر , جود و سخاوت , شجاعت , سیاست , امت کے ساتھ نرمی , عورتوں , بچوں , غلاموں , نوکروں , جانوروں , اور جمادا ت وغیرہ کے ساتھ آپ کی رحمت ومہربانی کو اجا گر کیا گیا ہے.
- اردو مؤلّف : گروہ علماء
قرآن كريم كے آخری تین پاروں کی تفسیر اور مسلما نوں کیلئے اہم احکام ومسائل:یہ مختصرکتاب مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والی ضروری چیزوں مثلا:قرآن ,تفسیر,عقدی وفقہی احکام اورفضائل وغیرہ کوشامل ہے اوریہ کتاب دوجزء پرمشتمل ہے: پہلاجزء:قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیرپرمشتمل ہے جو شیخ محمد اشقرکی کتاب "زبدۃ التفسیر"سے مأخوذہے. دوسرا جزء: مسلمان کیلئے اہم احکام ومسائل پرمشتمل ہے جیسے احکام تجوید, عقیدے سے متعلق 62سوال, توحید کے بارے میں سنجیدہ مکالمہ, اسلام کے احکام [شہادتین, طہارت, نماز, زکاۃ, حج], متفرق فوائد,جھاڑپھونک, دعا, اذکار, 100فضیلت, 70نہی, کیفیت وضو ونماز مصوَّر (نقشہ کے ساتھ),ہمیشگی کا سفر.
- اردو مؤلّف : محمد بن صالح العثيمين مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ارکان ایمان,مراتب تقدیر,اللہ کی طرف شرکی نسبت ,معصیت پر تقدیرسے احتجاج,عذاب قبر,عذاب برزخ,جنت وجہنم,پل صراط,,میزان , حوض کوثر,شفاعت عظمى’ ,خلفاء راشدین ,اختلاف صحابہ , اللہ ,ملائکہ ,کتب,رسل, یوم آخرت, تقدیروغیرہ پرایمان لانے کے ثمرات اوردیگردینی اموروغیرہ کے بارے میں اہل سنت وجماعت کے عقیدے کو کتاب وسنت کی روشنی میں پڑھئے.
- اردو
زیر نظرکتاب میں اسلامی عقیدے کواختصارکے ساتہ سوال وجواب کی شکل میں کتاب وسنت کی روشنی میں جمع کردیا گیا ہے جوعوام وخواص سب کے لئے یکساں طورپرمفید ہے اورخاص کرکے مدارس واسکول کے طلبہ کیلئے نہایت ہی مفید ہے ,کیا ہی بہترہوتا اگر مدارس ومکاتب اورابتدائی اسکولوں کے نصاب تعلیم میں شامل کردیا جاتا ,تاکہ ابتداء ہی سے اسلامی عقائد وافکارنئی نسلوں کی ذہنوں میں رچ بس جاتیں اورباطل وغلط افکارکے بگولے سے محفوظ رھتیں.
- تھا ئی لنڈی زبان
- بنگالی زبان مؤلّف : عبد العزيز بن عبد الله بن باز ترجمہ : عبد النور بن عبد الجبار مراجعہ : ابو بکر زکریا common_publisher : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
- عربي زبان مؤلّف : سعيد بن علي بن وهف قحطاني
حصن المسلم کتاب کا متعدد زبانوں میں ترجمہ ھو چکا ھے اور یہ روزمرہ کے اذکار کے لئے مستند اور بہترین کتاب ھے ۔
- عربي زبان
Follow us: