علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

میڈیا اور صحافت

عناصر کی تعداد: 4

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    ميرا بہترين مشغلہ رومانٹك ڈائجسٹ اور ناول پڑھنا ہے، جن ميں بعض اوقات ہيرو اور ہيروئن كے جنسى تعلقات اور مشاہد كو تفصيلا بيان كيا گيا ہوتا ہے، يہ علم ميں رہے كہ ميں نماز بھى ادا كرتى ہوں، اور پردہ بھى كرتى ہوں، اور بہت زيادہ اللہ كا تقوى اور ڈر بھى ركھتى ہوں، اور ميرا كسى بھى نوجوان سے كوئى تعلق نہيں ہے، ليكن ميں ايك رومانسى لڑكى ہوں، اور موسيقى سننا، ار رومانٹك افلام ديكھنا پسند كرتى ہوں، ليكن مجھے جو چيز پريشان كرتى ہے وہ يہ ناول ہى ہيں.

  • اردو

    PDF

    مُفتی : محمد صالح

    سپيس ٹون ( Spease toon ) چينل پر پيش كى جانے والى كارٹوں فلميں ديكھنے كا حكم كيا ہے، مثلا فلم كيپٹن ماجد اور ٹوم اينڈ جيرى، چاہے وہ بچوں كے ليے ہو يا بڑوں كے ليے ؟ اللہ تعالى آپ كو جزائے خير عطا فرمائے.

  • اردو

    MP4

    ویڈیو مذکور میں سماج ومعاشرے میں پیدا ہونے والے ٹی وی کے نقصانات اور اسکے برے اثرات سے لوگوں کوآگاہ کیا گیا ہے.

  • اردو