- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- توحید اور اس کی قسمیں
- عبادت اور اس کی انواع
- اسلام
- ایمان اور اس کے ارکان
- ایمان کے مسائل
- احسان
- کفر
- نفاق
- شرک اور اس کی خطرناکی
- بدعت، اس کے انواع اور اس کی کچھ مثالیں
- صحابہ و آل بیت
- توسّل
- ولایت و کرامت اولیاء
- جن
- اسلام میں دوستی و دشمنی کے احکام
- اہل سنت و جماعت
- ادیان و مِلل
- فرقے
- اسلام کی طرف منسوب فرقے
- معاصر فکری مذاہب
- فقہ
- عبادات
- معاملات
- قسم و نذر
- خاندان
- دوا و علاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- قضا
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل پر مبنی فقہ
- اقلّیات کے مسائل پر مبنی فقہ
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوی
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال و طاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- عربی زبان
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- رقائق و مواعظ
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- اسلامی دعوت کی صورت حال
- اردو
زیر نطر مادّے طلباء کو پانچ لیولز(مستویات) میں ڈھائی سالہ مدّت کے دوران پڑھائے جاتے ہیں،اوریہ مادّے ایسے منہج(نصاب) پر مشتمل ہیں جواردو زبان میں نیو مسلم کو بنیادی شرعی علوم کی تعلیم دینے،اورشرعی علم سیکھنے کی ابتدا کرنے والے مسلمان کے لیے(کافی) مناسب ہیں، اس میں توحید،فقہ،حدیث ،دعوت کے مادّوں کے علاوہ مادّہ سیرت میں مکی دور سے متعلق’’ الرحیق المختوم‘‘ نامی کتاب شامل ہے۔اور یہ مادّے شہر ریاض میں واقع مکتب دعوت وتوعیۃ الجالیات،ربوہ کی طرف سے پیش کردہ شرعی کورسز برائے اردو جالیات کے ضمن میں پڑھائے جاتے ہیں۔اورجب سے یہ مادے پڑھائے جانے لگے ہیں اس( کورس )کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہےاورسن ۱۴۱۵ھ ۔1995ء سے اب تک ہزاروں طلباء فارغ التحصیل ہوچکے ہیں، اور پڑھائی کو مکمل کرلینے کے بعد طالب کوفراغت کی ایسی شرعی ڈگری(سند)سے نواز ا جاتا ہے جو اسے اپنے دیگر مسلمان( بھائیوں )کو دین کی بنیادی تعلیم دینے اورامامت وخطابت کا فریضہ انجام دینے کے قابل بناتی ہے۔
- اردو مُفتی : شعبہ علمی مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
سوال:کیا جس دن یوم عاشوراء کا ہم روزہ رکھتے ہیں یہ عاشوراء کا صحیح دن نہیں ہے؟ کیونکہ میں نے آج پڑھا ہے کہ صحیح دن عبرانی کیلنڈر کے مطابق ماہِ تشری(Tishrei) کی دس تاریخ کو بنتا ہے، اور بنو امیہ کے خلفاء نے اس دن کو تبدیل کر کے ماہِ محرم میں کردیا تھا، ماہِ تشری(Tishrei) یہودیوں کے عبرانی کیلنڈر کے مطابق پہلا مہینہ ہے۔
- اردو
قرآن كريم كے آخری تین پاروں کی تفسیر برائے آئفون اینڈ آیپیڈ اپلیکیشن (application):یہ مختصرکتاب مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والی ضروری چیزوں مثلا:قرآن ,تفسیر,عقدی وفقہی احکام اورفضائل وغیرہ کوشامل ہے اوریہ کتاب دوجزء پرمشتمل ہے: پہلاجزء:قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیرپرمشتمل ہے جو شیخ محمد اشقرکی کتاب "زبدۃ التفسیر"سے مأخوذہے. دوسرا جزء: مسلمان کیلئے اہم احکام ومسائل پرمشتمل ہے جیسے احکام تجوید, عقیدے سے متعلق 62سوال, توحید کے بارے میں سنجیدہ مکالمہ, اسلام کے احکام [شہادتین, طہارت, نماز, زکاۃ, حج], متفرق فوائد,جھاڑپھونک, دعا, اذکار, 100فضیلت, 70نہی, کیفیت وضو ونماز مصوَّر (نقشہ کے ساتھ),ہمیشگی کا سفر.
- اردو مؤلّف : عبد العزيز بن عبد الله بن باز ترجمہ : اسد اللہ عثمان مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیرنظر کتاب علامہ بن باز رحمہ اللہ کے بعض رسائل وتقاریر کے مجموعے کا ترجمہ ہے جو عربی زبان میں (المجموع المفید) کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔وقت کی نزاکت اور ضرورت کے پیش نظر مذکورہ کتاب سے ترجمہ کیلئے صرف نماز،روزہ، زکاۃ اور حج جیسی عبادات سے متعلق مسائل کو اختیار کیا گیا ہے۔
- اردو
جب صحابی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ پوچھا کہ جب فتنے کثرت سے ہوں تو میں کیا کروں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے جواب میں یہ فرمایا ( لوگوں سے علیحدگی اختیار کرو اور اپنے گھر میں بیٹھ رہو ) تو کیا یہ وہ دور اور زمانہ ہے ؟ اور صحیح (بخاری ) کتاب الفتن کے باب جب خلیفہ نہ ہو میں ہے حدیث کا معنی یہ ہے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو فتنوں کے ظہور کے وقت اعتزال اور علیحدگی کا حکم دیتے ہوئے فرمایا : اور اگر تمہیں درخت کی جڑہیں کھانی پڑیں ) ہم اس حدیث کی وضاحت اور علماء کے اقوال معلوم کرنا چاہتے ہیں ؟
- اردو تحریر : محمد آصف مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر مقالہ میں ماہ شعبان کی بدعتوں خاص کرکے شب براءت کی حقیقت کو بے نقاب کیا گیا ہے. مختصر مگر نہایت ہی جامع ومانع مضمون ہے ضرور پڑھیں.
- اردو مؤلّف : عادل سهيل ظفر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک تحقیقی لا جواب کتاب جسمیں عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم منانے والوں کے ایک ایک جواب کا علمی رد پیش کیا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اس عید کا اسلام اور مسلمانوں سے کچھ بھی تعلق نہیں -
- اردو اعداد : عطاء الرحمن ضياء الله مراجعہ : عطاء الرحمن ضياء الله
اس سافٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں مختلف طریقوں سے بآسانی پڑھا جاسكتا ہے- اس میں ١١٤ سورتیں اور ٣٠ پاروں كی فہرست بھی ہے جہاں سے آپ براہ راست كسی بھی سورہ یا آیت كو منتخب كرسكتے ہیں- اسكے علاوہ آپ فاؤنٹ كو تبدیل بھی كرسكتے ہیں اورمولانا فتح محمد جالندھری كے اردو ترجمے اور عبداللہ یوسف علی كے انگریزی ترجمے میں كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں اصدارات : www.ecrore.com/mkashif
- اردو
- اردو مُفتی : محمد بن صالح العثيمين مُفتی : عبد العزيز بن عبد الله بن باز ترجمہ : مشتاق احمد كريمي ناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
- اردو
- اردو
- اردو تحریر : محمد بن صالح العثيمين تحریر : عبد العزيز بن عبد الله بن باز
ماہ رجب کے متعلق سوال و جواب
- اردو
- اردو
دنیا کی زبانوں میں اسلام کو متعارف کرانے کے لیے مستند اور آزاد الیکٹرانک حوالہ https://islamhouse.com/ur/main
- اردو
- اردو
- اردو
اس پروجیکٹ کا مقصد صحیح احادیث نبویہ کا آسان اور واضح ترجمہ وشرح فراہم کرنا ہے https://hadeethenc.com/app/#/list-categories?lang=ur
- اردو
- اردو تحریر : گروہ علماء
ہجری سال کے آغاز عید میلاد النبی عیسوی سال کے آغاز اور انصاری کے تہوار کے مواقع پر خوشی منانے کا حکم