- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- طہارت
- نماز
- جنائز
- زکاۃ
- روزہ
- حج وعمرہ
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- عبادات
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- رقائق ومواعظ
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- عربی زبان
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
- Academic lessons
قصے اور عبرتیں
عناصر کی تعداد: 6
- اردو مُفتی : محمد الأمين الشنقيطي
کیا اصحاب کہف ہی اصحاب رقیم ہیں یا کہ وہ کوئ اور قوم ہیں ؟
- اردو مُفتی : محمد صالح
جب ہاجرہ رضى اللہ تعالى عنہا نے اسماعيل عليہ السلام كو جنم ديا تو كيا سارہ رضى اللہ تعالى عنہا نے اس سے غيرت محسوس كى تھى ؟ اگر جواب اثبات ميں ہو تو پھر سوال يہ ہے كہ سارہ رضى اللہ تعالى عنہا جيسى قدر و منزلت اور مقام و مرتبہ والى عورت نے غيرت كيوں محسوس كي ؟ اور كيا ان كى غيرت محسوس كرنے كى بنا پر ہى ابراہيم عليہ السلام كو حكم ديا گيا تھا كہ وہ ہاجرہ اور اسماعيل عليہ السلام كو صحراء ميں لے جائيں ؟
- اردو مؤلّف : حافظ عبد الشکور مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
فی زمانہ جبکےبچے بڑے جھوٹے اورلغو افسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچے واقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔ زیرنظرکتاب میں سیرت نبوی اورتاریخ اسلام سے ایسے ہی 70 واقعات کا انتخاب پیش کیاگیاہے ،جن کےمطالعہ سے ایمان کوتازگی اورروح کو شادابی نصیب ہوتی ہے۔نیزدل میں صحابہ کرام اورسلف صالحین کی عظمت اوران سے محبت کاجذبہ پیداہوتاہے۔ضرورت اس امرکی ہے کہ اس طرح کا لٹریچرعام کیاجائے اورگھروں میں خصوصاً بچوں اورخواتین کوان کےمطالعے کی ترغیب دی جائے تاکہ وہ جھوٹے اور فحش ناولوں میں وقت ضائع کرنےکے بجائے سیرت سلف سے روشناس ہوسکیں۔
- اردو تحریر : انصار زبیر محمدی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
جب ظلم گزرتا ہے حد سے قدرت کوجلال آجاتا ہے : فرعون کا سرجب اٹھتا ہے موسی کوئی پیداہوتا ہے محرّم الحرام فرعونی ظلم سے نجات اوردنیا کے ظالموں کے لئےعبرت ودرس کا مہینہ ہے.
- اردو مؤلّف : خالد بن عبد الرحمن الشايع مؤلّف : سلطان بن فهد الراشد ترجمہ : ظهير احمد عبد الاحد مراجعہ : مشتاق احمد كريمي ناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
موت کا منظر: زیر مطالعہ کتاب خالد بن عبد الرحمن الشائع اور سلطان بن فہد الراشد کی تالیف ’’مشاھد الاحتضار‘‘ کا اردو ترجمہ ہے، یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود اپنے موضوع کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس میں صحابہ کرام، سلف صالحین، حکمرانوں، نافرمانوں اور گنہگاروں کی جاں کنی کے حالات وواقعات کو قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلّل اور واضح طور پرقلمبند کیا گیا ہے۔
- اردو مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیرنظر ویڈیو میں آپکی خدمت میں ایک ایسے پاکستانی دیوبندی مفتی کی توبہ کی کہانی خود اسی کی زبانی پیش کررہے ہیں جسے سن کرانشاء اللہ حق کی راہیں آپ کیلئے آسان ہوجائیں گی . ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اس مواد کو بطور ہدیہ دوسرے احباب کو پیش کریں ممکن ہے یہ معمولی سا تحفہ کسی کی ہدایت کا سبب بن جائے.