علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

عناصر کی تعداد: 40

  • اردو

    PDF

    شب قدر کی دس خصوصیات

  • اردو

    PDF

    رمضان کی دس حکمتیں

  • اردو

    PDF

    رمضان کی بیس خصوصیات

  • اردو

    MP4

    نیکیوں کے موسم بہارماہ رمضان المبارک کی تیاریوں کے طریقے کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے لئے شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ کے اس ویڈیو کا ضرورمشاہدہ فرمائیں۔

  • اردو

    MP3

    प्रस्तुत व्याख्यान में रमज़ान के महीने की फज़ीलत-प्रतिष्ठा और उसकी विशेषताओं पर चर्चा करते हुए, यह उल्लेख किया गया है कि रमज़ान खैर व बर्कत का महीना है, इसी महीने में सर्वमानव जाति के मार्गदशन के लिए क़ुरआन अवतरित हुआ, इसमे एक रात ऐसी है जिसका पुण्य एक हज़ार महीने की इबादत के बराबर है, और इसमें उम्रा करना हज्ज के बराबर है। तथा इस महीने की महान घड़ियों और क्षणों से भरपूर लाभ उठाने पर बल दिया गया है, और उसके रोज़ों के बारे में कोताही करने पर चेतावनी दी गई है और उसके दुष्परिणाम से अवज्ञत कराया गया है।

  • اردو

    PDF

    پیغام رمضان

  • اردو

    PDF

    فتاویٰ ابن باز، فتاویٰ لجنہ دائمہ اور فتاویٰ ابن عثیمین کی روشنی میں نماز تراویح سے متعلق 58 مختصر مسائل

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈنگ میں ماہ رمضان كے روزوں كے احكام بیان ہوئے ہیں

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈ كے اندر ماہ رمضان كی اہم فضیلتوں كو اجاگر كیا گیا ہے

  • اردو

    MP4

    اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ ماہ رمضان اور اس کے روزے کی فضیلت کا ذکر ہے۔

  • اردو

    YOUTUBE

    اس ویڈیو میں ماہ رمضان کے اندربعض نیک اعمال کی فضیلت کا اختصار کے ساتھ ذکر ہے۔

  • اردو

    MP4

    اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ روزہ کے فضائل اور اس کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے

  • اردو

    MP4

    اس ویڈیومیں اختصارکے ساتھ ماہ رمضان کی اہمیت وفضیلت اوراس کے استقبال کی کیفیت کوبیان کیا گیا ہے

  • اردو

    MP4

    پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے توبہ واستغفار کے ذریعے ماہ رمضان کا استقبال کرنے کی دعوت دی ہے، نیز ماہ رمضان کے روزے کی اہمیت وفرضیت ،فضیلت وحکمت،روزے سے متعلق دیگراہم امورکا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔

  • اردو

    MP3

    اس آڈیو میں ماہ رمضان میں اُردو زبان میں دئے گئے 30 مختصر درس کا تذکرہ ہے جن کی تفصیل درج ذٰیل ہے: 1- ۔پہلا درس: روزے کے احکام 2- دوسرا درس: صیام وقیام کی فضیلت 3- تیسرا درس: رمضان کے اندر کئے جانے والے بعض نیک اعمال 4- چوتھادرس: امربالمعروف ونہی عن المنکر کا وجوب 5- ۔پانچواں درس: توحید رسولوں کی پہلی دعوت 6- چھٹا درس: شرک سے بچنے کا بیان 7- ساتواں درس: ایمان باللہ،ایمان بالملائکہ،ایمان بالکتب 8- آٹھواں درس: رسولوں پرایمان،آخرت پرایمان، تقدیر کی اچھائی وبرائی پر ایمان 9- نوواں درس: تعویذ وگنڈہ کی شرعی حیثٰیت،اورجادوگروں وکاہنوں کے پاس جانے کا حکم؟ 10- دسواں درس: شرعی اورغیرشرعی زیارتِ قبر کا بیان 11- گیارہواں درس: رات اوردن میں کئے جانے والے اعمال 12- بارہواں درس: غیبت وچغلی کی حرمت کا بیان 13- تیرہواں درس: وجوبِ صلاۃ اورتارک صلاۃ کا حکم؟ 14- چودہواں درس: زکاۃ کی فرضیت 15- ۔پندرہواں درس: حج وعمرہ کا وجوب 16- سولہواں درس: انابت الی اللہ 17- ستّرہواں درس: عمل صالح کے قبولیت کی شرطیں 18- اٹھارہواں درس: کھانے پینے کے آداب 19- انیسواں درس: شب قدرکی فضیلت اور اعتکاف کے احکام 20- بیسواں درس: سنّت کی اتباع کرنا اور اندھی تقلید سے دوررہنا 21- اکّیسواں درس: فاتحہ کی فضیلت اور نماز میں اس کے پڑھنے کا وجوب 22- ۔بائیسواں درس: عذاب قبراوراسکی نعمتیں 23- ۔تیئسواں درس: بشریت رسولﷺ 24- چوبیسواں درس: حقوقِ والدین 25- پچیسواں درس: نبیﷺ کو علم غیب مطلق کا علم نہیں تھا 26- چھبیسواں درس: سات ہلاک کردینے والی چیزیں 27- ستّائیسواں درس: صدقہ فطر کے احکام 28- اٹھائیسواں درس: عید الفطر کے احکام وآداب 29- نتیسواں درس: عرش الہی کے سائے میں رہنے والے سات لوگ 30- تیسواں درس: مسلمان بھائی کے لئے عام نصیحت

  • اردو

    PDF

    یہ کتاب سعودی عرب کے ممتاز عالم دین ،شیخ ابو الحسن بن علی العلی (امام وخطیب جامع الناصریہ) کے ان مختصر دروس کا مجموعہ ہے جو انہوں نے رمضان المبارک میں ہر رات نماز عشاء کی اذان اور اقامت کے درمیانی وقفے میں آٹھ دس منٹ کے لئے خواتین سے مخاطب ہوکر دئیے، اس تجربے پر انہوں نے برسوں عمل کرکے اسے مفید پایا تو تحریری شکل بھی دے دی، ان درسوں میں انہوں نے مختصر انداز میں ان تمام دینی مسائل کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے جن کا تعلق خواتین اور رمضان المبارک سے ہے۔ (ترجمہ: حمید اللہ انعام اللہ سلفی)

  • اردو

    MP4

    زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے رمضان کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے اس ماہ کی حرمت وآداب کو بجالانے کی نصیحت کی ہے، نہایت ہی مؤثر ووقیع خطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں۔

  • اردو

    DOC

    پیش نظر مقالہ میں ماہ رمضان کی فضیلت واہمیت اور اسکی خصائص کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

  • اردو

    MP3

    زیرنظرسی ڈی میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مد نی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے رمضان المبارک کی فضیلت واہمیت کو نہایت ہی عمدہ اسلوب میں بیان فرمایا ہے.

  • اردو

    ویڈیو مذکور میں رمضان المبارک کی اہمیت وفضائل کو نہایت ہی شاندار انداز میں پیش کیا گیا ہے

صفحہ : 2 - سے : 1