وصف

اس آڈیو میں ماہ رمضان میں اُردو زبان میں دئے گئے 30 مختصر درس کا تذکرہ ہے جن کی تفصیل درج ذٰیل ہے:
1- ۔پہلا درس: روزے کے احکام
2- دوسرا درس: صیام وقیام کی فضیلت
3- تیسرا درس: رمضان کے اندر کئے جانے والے بعض نیک اعمال
4- چوتھادرس: امربالمعروف ونہی عن المنکر کا وجوب
5- ۔پانچواں درس: توحید رسولوں کی پہلی دعوت
6- چھٹا درس: شرک سے بچنے کا بیان
7- ساتواں درس: ایمان باللہ،ایمان بالملائکہ،ایمان بالکتب
8- آٹھواں درس: رسولوں پرایمان،آخرت پرایمان، تقدیر کی اچھائی وبرائی پر ایمان
9- نوواں درس: تعویذ وگنڈہ کی شرعی حیثٰیت،اورجادوگروں وکاہنوں کے پاس جانے کا حکم؟
10- دسواں درس: شرعی اورغیرشرعی زیارتِ قبر کا بیان
11- گیارہواں درس: رات اوردن میں کئے جانے والے اعمال
12- بارہواں درس: غیبت وچغلی کی حرمت کا بیان
13- تیرہواں درس: وجوبِ صلاۃ اورتارک صلاۃ کا حکم؟
14- چودہواں درس: زکاۃ کی فرضیت
15- ۔پندرہواں درس: حج وعمرہ کا وجوب
16- سولہواں درس: انابت الی اللہ
17- ستّرہواں درس: عمل صالح کے قبولیت کی شرطیں
18- اٹھارہواں درس: کھانے پینے کے آداب
19- انیسواں درس: شب قدرکی فضیلت اور اعتکاف کے احکام
20- بیسواں درس: سنّت کی اتباع کرنا اور اندھی تقلید سے دوررہنا
21- اکّیسواں درس: فاتحہ کی فضیلت اور نماز میں اس کے پڑھنے کا وجوب
22- ۔بائیسواں درس: عذاب قبراوراسکی نعمتیں
23- ۔تیئسواں درس: بشریت رسولﷺ
24- چوبیسواں درس: حقوقِ والدین
25- پچیسواں درس: نبیﷺ کو علم غیب مطلق کا علم نہیں تھا
26- چھبیسواں درس: سات ہلاک کردینے والی چیزیں
27- ستّائیسواں درس: صدقہ فطر کے احکام
28- اٹھائیسواں درس: عید الفطر کے احکام وآداب
29- نتیسواں درس: عرش الہی کے سائے میں رہنے والے سات لوگ
30- تیسواں درس: مسلمان بھائی کے لئے عام نصیحت

فیڈ بیک