معلومات المواد باللغة العربية

عناصر کی تعداد: 4

  • اردو

    PDF

    سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں : زیر تبصرہ کتاب ’’سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں‘‘ معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی تصنیف لطیف ہے ۔ جس میں انہوں نے سوگ ،تعزیت کے اسلامی طریقے کو تفصیل سے بیان کرکے قُل، تیجا، چالیسواں ،فاتحہ وغیرہ جیسی بدعی رسومات سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔

  • اردو

    MP4

    زیر نظر ویڈیو میں ایصال ثواب کی شرعى حیثیت بیان کرکے امت محمدیہ کو سختى سے اس مذموم بدعت سے منع کیا گیا ہے.

  • اردو

    MP4

    زیر نظر ویڈیو میں قرآن خوانی اورایصال ثواب کی شرعی حیثیت بیان کی گئی ہے .نہایت ہی عمدہ بیان ہے ضرور دیکھیں اور قرآن خوانی جیسی رائج بدعت سے اجتناب کریں.

  • اردو

    MP3

    تعزیت کی تعریف و فضیلت ,اسکے شرعی آداب واحکام کیا ہیں ؟ میت کوایصال ثواب پہنچانے کے مروجہ طریقے کیا سنت کے مطابق ہیں ؟ شرعی طورپرمردوں کوایصال ثواب پہنچانے کےکیا طریقے ہیں ؟ ان سب کے بارے میں تفصیلى معلومات حاصل کریں سی ڈی مذکورکے ذریعہ-نہایت ہی مفید بیان ہے ضرورسنیں اور دعا ئیں دیں.