- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- توحید اور اس کی قسمیں
- عبادت اور اس کی انواع
- اسلام
- ایمان اور اس کے ارکان
- ایمان کے مسائل
- احسان
- کفر
- نفاق
- شرک اور اس کی خطرناکی
- بدعت، اس کے انواع اور اس کی کچھ مثالیں
- صحابہ و آل بیت
- توسّل
- ولایت و کرامت اولیاء
- جن
- اسلام میں دوستی و دشمنی کے احکام
- اہل سنت و جماعت
- ادیان و مِلل
- فرقے
- اسلام کی طرف منسوب فرقے
- معاصر فکری مذاہب
- فقہ
- عبادات
- معاملات
- قسم و نذر
- خاندان
- دوا و علاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- قضا
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل پر مبنی فقہ
- اقلّیات کے مسائل پر مبنی فقہ
- نو مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوی
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال و طاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- عربی زبان
- دعوت الی اللہ
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- رقائق و مواعظ
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- اسلامی دعوت کی صورت حال
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
- Academic lessons
اصلاحی دعوتیں
عناصر کی تعداد: 7
- اردو مؤلّف : عبد العزيز بن عبد الله بن باز
امام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی دعوت وسیرت
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد صالح ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا كہ : ميں نے بہت سارے علماء اور دعاۃ سے مختلف مقامات پر وہابيت كے متعلق بات كرتے سنا ہے اور انہوں نے اس كا دفاع كيا ہے، اور اس بات کی وضاحت کی ہےكہ يہ كسى تحريك يا فرقے كا نام نہيں، بلکہ یہ صرف سلف صالحین کی فہم کے مطابق کتاب وسنت کی اتباع اور شرک کے تمام مظاہر سے دوری اختیار کرنے کی تجدید ہے، اور ان ميں سے كسى ايك - خاص كر مشہور علماء - نے يہ نہيں كہا كہ ايك فرقہ ايسا بھى ہے جسے ‘‘وہابیت’’ كے نام سے موسوم كيا جاتا ہے، اور يہ گمراہ فرقہ تھا جو شمالى افريقہ ميں پروان چڑھا، جس كى بنا پر معاملہ ایک دوسرے سے گڈ مڈ ہوجاتا ہے، اور اسى وجہ سے جزيرہ عرب سے باہر كے بعض علماءجزيرہ عرب ميں پروان چڑھنے والی جماعت(وہابیت)كا انكار كرتے ہيں،اور یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ یہ (سلفی وہابیت) اسی ( اباضی وہابیت) کی شاخ ہے کیونکہ یہ نام شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی دعوت سے جُڑا ہوا ہے۔اس لئے کیا ہی بہتر ہوتا کہ اس گمراہ فرقہ کے بارے میں کچھ تحریر کیا جاتا،اور اس گمراہ فرقے اور شيخ محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ كى دعوت کے درمیان اصول واعتقاد کے اعتبار سے فرق بیان کیا جاتا، اور میرے سوال کا ایک خاص سبب ہے، ليكن ميں اسے ذكر كر كے سوال لمبا نہيں كرنا چاہتا، اميد ہے کہ مقصود واضح ہوگیا ہوگا۔اللہ تعالى سے دعا ہے كہ وہ آپ كے ذريعہ اسلام كو فائدہ دے، اور آپ كو دنیا وآخرت میں اسلام سے فائدہ حاصل ہو، اور ميرا اور آپ كا خاتمہ بالخير ہو اور انجام بہتر ہو. ۔ فتوی مذکور میں اسی کا جواب پیش ہےـ
- اردو
شیخ محمد بن عبد الوہابؒ کی سیرت،دعوت اوراثرات(اختصارشدہ نسخہ): اس کتاب کا نہ کوئی سیاسی مقصد ہے،اور نہ ہی کسی متعین حکومت یا کسی مخصوص پالیسی کی ہنموائی یا تنقید ، بلکہ اس کے پیچھے جو قوت عاملہ ہے وہ ان سب سے بڑھ کر ہے. اس کا مقصد دین اسلام کی تشریح ووضاحت ہے جیسا کہ خود محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دین کی تشریح وتبلیغ فرمائی۔ اس کا دوسرا مقصد بحیثیت ایک مسلم فرد شیخ محمد بن عبدالوھابؒ کی قدر ومنزلت اور آپ کے حق کو بیان کرنا ہے۔
- اردو
وہابی تحریک : امام محمد بن عبد الوہابؒ اور آپ کی تحریک احیاء وتجدید دین کے ناقدین میں سے زمانہ حال کے ایک مصری بزرگ جناب ڈاکٹر محمد بہی بھی ہیں، جنہوں نے اپنی کتاب’’ الفکر الاسلامی في تطوره‘‘ میں فکر اسلامی کے تدریجی ارتقاء ،حرکت وجمود اور مختلف ادوار کے عروج وزوال کو موضوعِ سخن بنایا ہے اور اس کتاب کی چوتھی فصل میں وہابی تحریک سے متعلق بحث کی ہے، لیکن افسوس کہ ڈاکٹر صاحب نے اپنے تمام علم وفضل کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نہایت کچی،سطحی اور سنی سنائی باتوں پر انحصار کرتے ہوئے اس مقدّس تحریک کے خلاف خوب زورِقلم صرف کیا ہے اور بے بنیاد الزام عائد کئے ہیں،اللہ تعالیٰ جزائے خیردے ڈاکٹر محمد خلیل ہراس کو،جنہوں نے ڈاکٹر محمد بہی کے جواب میں (الحركة الوهابية) کے نام سے ایک نہایت خوبصورت اور عمدہ کتاب تصنیف فرمائی اور نہایت متین اور شُستہ انداز میں ڈاکٹرمحمد بہی کے ایک ایک اعتراض کا جواب دیا اور ایک ایک غلط فہمی کا ازالہ کیا۔ کتاب کی ثقاہت اور متانت کے لئے شاید یہ عرض کردینا کافی ہو کہ اسے اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ نے زیور طباعت سے آراستہ کرایا ہے۔
- اردو
- اردو مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
جب گلستاں کو خوں کی ضرورت پڑی = سب سے پہلے گردن ہماری کٹی پھربھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن= یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں ویڈیو مذکور میں ہندوستان کی آزادی میں وہابی تحریک کی پیش کردہ عظیم قربانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے نہایت ہی تاریخی وعلمی بیان ہے جسکو مشہور خطیب ومؤرخ علامہ عبد الحمید رحمانی حفظہ اللہ نے مقامِ بارکس حیدرآباد میں, سن دوہزار سات عیسوی میں پیش کیا تھا ضرور دیکھیں اور موصوف کی صحت کیلئے دعائیں کریں.
- اردو مؤلّف : محمد طارق خاں مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر کتاب میں تبلیغی جماعت کے عقائد, افکار, نظریات اور مقاصد کی نقاب کشائی کی گئی ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.