علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

الثقافة الإسلامية

عناصر کی تعداد: 311

  • اردو

    PDF

    رمضان کی بیس خصوصیات

  • اردو

    LINK

    اردو اور انگریزی میں نستعلیق اسکرپٹ کمنٹری (ہندوستان ، پاکستان ، اور بنگلہ دیش میں مسلمان کا ترجیحی فونٹ) میں اینڈروئیڈ کے لئے کمال قرآن ایپ۔ قرآن مجید کی طباعت کے لئے کنگ فہد کمپلیکس سے لی گئی ایک بہت ہی خوبصورت ایپ ، 8 تشریحات ، نوبل قرآن کے انسائیکلوپیڈیا سے 42 قابل اعتماد ترجمے اور درجنوں معروف قارئین کے 40 مطالعات - گوگل پلے پر نستعلیق اسکرپٹ کے ساتھ قرآن کی بہترین ایپ

  • اردو

    LINK

    بی ﷺ کی عملی سنتوں اور آپ ﷺ کے روزمرہ اذکار سے متعلق یہ اپنی نوعیت کا پہلا الیکڑانک و ٹیکنیکل منصوبہ ہے ، پڑھی جانے والی نصوص، تصویروں اور آڈیو کلپس کے ذریعے اس کا مخاطب دنیا میں بڑے پیمانے پر بولی جانےو الی زبانیں ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اس میں متعدد اہم امتیازی خصوصیات ہیں۔

  • اردو

    MP4

    سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سیریز میں واقعہ اسراء ومعراج کے بارے میں شیخ محمد اشفاق سلفی مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمایا ہے۔

  • اردو

    MP4

    سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سیریز میں واقعہ اسراء ومعراج کے بارے میں شیخ محمد اشفاق سلفی مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمایا ہے۔

  • اردو

    MP4

    اس ویڈیومیں شیخ محمد اشفاق سلفی مدنی حفظہ اللہ نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت کوبیان کرکے یہ واضح کیاہے کہ یہ جشن نہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں منایا گیا، نہ ہی عہد صحابہ میں، اورنہ ہی عہد تابعین میں ،بلکہ یہ بعد کی ایجاد کردہ بدعت ہےجس کا اسلام سے دورکا بھی واسطہ نہیں ہے۔

  • اردو

    MP4

    کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عید میلاد منایا؟:پیش نظر ویڈیو میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن نہ عہد رسالت ،نہ عہد صحابہ اورنہ ہی عہد تابعین میں منایا گیا،بلکہ اسے چوتھی صدی ہجری میں فاطمی خلفاء نے ایجاد کیا جو یہود یا مجوس کی اولاد سے تھے۔لہذا صحابہ کرام کے نقش قدم پرچلتے ہوئے ہمیں اس بدعت کو کرنے سے باز رہنا چاہئے۔

  • اردو

    PDF

    ماہ ربیع الاوّل اور عید میلاد: زیرنظررسالہ میں مولانا ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ نے عید میلاد کی تاریخ اورفاطمی خلفاء کی حقیقت کے حوالے سے گفتگو کرکے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دلائل اوراس سے متعلقہ شبہات کا علمی وتحقیقی جائزہ لے کران کامسکت جواب دیا ہے۔

  • اردو

    PDF

    پانچ اہم دینی مسائل: پیش نظر کتاب میں مشہور دینی اسکالر حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ نے کتاب وسنّت صحیحہ اورمستند علمائے کرام کے اقوال کی روشنی میں عشرہ ذوالحجہ، عیدین ،قربانی، عقیقہ اور نومولود سےمتعلقہ مسائل کا تحقیقی تذکرہ فرمایا ہے۔نہایت ہی عمدہ تالیف ہے ضرور مطالعہ کریں اور دعائیں دیں۔

  • اردو

    PDF

    ماہنامہ جہلم السنۃ: خصوصی اشاعت وسیلہ نمبر:اس عدد میں درج ذیل موضوعات کے تحت مضامین پیش کئے گئے ہیں: وسیلہ ۔۔۔مفہوم واقسام ۔ وسیلہ اور قرآن کریم۔ وسیلہ صحیح احادیث اور فہم سلف کی روشنی میں۔ مختلف مکاتب فکراور وسیلہ ۔ وسیلے کی ممنوع اقسام پر دلائل کا جائزہ۔ آدم علیہ السلام کا وسیلہ۔ آپﷺ اگرنہ ہوتے۔۔۔ ۔ نماز غوثیہ ۔ صفحات کی تعداد:267

  • اردو

    MP4

    نیکیوں کے موسم بہارماہ رمضان المبارک کی تیاریوں کے طریقے کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے لئے شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ کے اس ویڈیو کا ضرورمشاہدہ فرمائیں۔

  • اردو
  • اردو

    PDF

    زیر نظر پمفلٹ میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

  • اردو

    MP4

    میلاد النبی یا وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم:زیر نظر ویڈیو میں پروفیسر سید طالب الرحمن حفظہ اللہ نے یہ بتلایا ہے کہ شیطان کا مکر بہت خطرناک ہے، موجودہ دور میں شیطانی مکرو فریب میں آکر کروڑوں مسلمان سّنت کی شاہراہ سے ہٹ کر مختلف بدعات کا شکار ہوگئے ہیں، انہی بدعات میں سے بارہ ربیع الاول کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش منانے کی بدعت ہے،جبکہ آپ کی پیدائش کی تاریخ کی تحدید میں علمائے کرام کا کافی اختلاف ہے اور اگر نو کے بجائے 12 کو مان لیا جائے تو ایک مسلمان کے لئے یہ کیسے زیب دیتا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے دن خوشی کا جشن منائے۔ لہذا یہ جشن اسلام میں بدعت ہے، اور اسکااسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔

    اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اوردستور زندگی ہے۔اس کی اپنی تہذیب، اپنی ثقافت، اپنےرہنے سہنے کے طور طریقے اور اپنے تہوار ہیں ،جو دیگر مذاہب سے یکسر مختلف ہیں۔تہوار یاجشن کسی بھی قوم کی پہچان ہوتے ہیں،اور ان کے مخصوص افعال کسی قوم کو دوسری اقوام سے جدا کرتے ہیں۔جو چیز کسی قوم کی خاص علامت یا پہچان ہو ،اسلامی اصطلاح میں اسے شعیرہ کہا جاتا ہے،جس کی جمع شعائر ہے۔اسلام میں شعائر مقرر کرنے کا حق صرف اللہ تعالی کو ہے۔اسی لئے شعائر کو اللہ تعالی نے اپنی طرف منسوب کیا ہے۔لہذا مسلمانوں کے لئے صرف وہی تہوار منانا جائز ہے جو اسلام نے مقرر کر دئیے ہیں،ان کے علاوہ دیگر اقوام کے تہوار میں حصہ لینا مسلمانوں کے لئے جائز نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ کافروں کے تہوار اور ہمارا طرز عمل‘‘ معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نے کافر اقوام کے بے شمار تہواروں کو جمع کر کے مسلمانوں کو ان سے بچنے اور ان میں شرکت نہ کرنے کی ترغیب دی ہے۔ نہایت مفید کتاب ہے ضرور مستفید ہوں۔(راسخ)۔

  • اردو

    PDF

    موجودہ زمانے میں اہل بدعت نے دین کے نام پر بے شمار بدعات ایجاد کرلی ہیں اور نصوص شریعت کو غلط معانی پہنا کر اپنی ایجاد کردہ باتوں کو پھیلا رہے ہیں۔ اس مختصر سے مضمون میں ان کی بدعات میں سے عید میلاد کی بدعت کا تذکرہ کیا گیا ہے جس میں سب سے پہلے بدعت کا لغوی وشرعی مفہوم بیان کیا گیا ہے پھر عید میلاد کی تاریخ اور اسکے جواز میں پیش کردہ احادیث کا علمی رد ّ پیش کیا گیا ہے۔

  • اردو

    JPG

    زیر نظر پوسٹر میں جشن میلاد نبوی کی شرعی حیثیت بیان کرکے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو لازم پکڑنے کی تاکید کی گئی ہے-

  • اردو

    PDF

    شريعت ميں عيد ميلاد النبى صلى اللہ عليہ وسلم منانے كا حكم كيا ہے، اور اسى طرح بچوں كى سالگرہ اور يوم والدہ اور ہفتہ شجركارى، اور يوم آزادى منانے كا حكم كيا ہے ؟