وصف

- کالا علم نہ کہا جائے بلکہ کالا جادو کہا جائے۔
- جادو کا اثر حق ہے جیسے قتل اور میاں بیوی کے درمیان جدائی۔
جادو سے بچنے کے لئے چند مشروع اذکار:
- صبح وشام «بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الأرض ولا في السماء» پڑھنا۔
- گھر سے نکلتے وقت «بسم الله توكلت على الله ولا حول ولا قوة إلا بالله» پڑھنا۔

فیڈ بیک