ویڈیو مذکور میں اللہ کی طرف سے مومنوں پر نازل کردہ بعض انعامات کا تذکرہ کیا گیا ہے جن میں سب سے اہم انعام رسولوں کی بعثت ہے جنکو جنت کی بشارت دینے والا اور جہنم سے ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے.
زیر نظر ویڈیو میں نبی صلى اللہ علیہ وسلم کی بیویوں سے عظمت ومحبت کے اظہار کو ضروری قرار دیا گیا ہے اور اسے نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے کمال محبت کا شرط بتایا گیا ہے.