ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کے طور پر غیرمسلم معاشرے میں مسلمانوں کے کردارکو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے.ضرورمشاہدہ فرمائیں.
خواب كی حقیقت کیا ہے؟ اسکی تعبیرسے متعلق شریعت نے کیا رہنمائی فرمائی ہے؟ خواب کی کتنی قسمیں ہیں؟ اچھا یا براخواب دیکھنے پر انسان کو کیا کرنا چاہئیے ؟ انبیاء کی خواب اور عام انسان کی خواب میں کیا فرق ہے ؟ ویڈیو مذکور میں ان سب مسائل کے بارے میں حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں تشفی بخش جواب دینے کی عمدہ کوشش کی ہے.
روحاني بيماريوں کا علاج: روحانی بیماریاں کیا ہیں؟ انکی کیا علامتیں ہیں؟ معاشرہ میں انکے انتشار کے کیا اسباب ہیں؟ ان سے نجات پانے کے کیا طریقے ہیں ؟کیا روحانی بیماریوں کا علاج جادو ’کہانت اور شعبدہ بازی کے ذریعہ درست ہے ؟ ان سب کے بارے میں معلومات حاصل کریں ویڈیو مذکور کو مشاہدہ فرماکرجسے مشہور عالم وداعی دین حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ نے آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے. نہایت مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں؟
زیرنظر ویڈیو میں بچوں کوسائنسداں بنانے کے طریقے مذہب وسائنس کی روشنی میں بیان کئے گئے ہیں نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں؟ مقرّر:حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ.
زیر نظر ویڈیو میں علاج کے نئے نئے مسائل مثلاً آرگن ٹراسپلاٹیشن’ اعضاء کی نقل اور اسکی پیوند کاری’ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے مسائل’ فیملی پلاننگ ’ کنڈوم کا استعمال’ ذہنی طورپر حِس کا مرجانا’ حرکتِ قلب وغیرہ جیسے اہم مسائل کو سوال وجواب کی شکل میں پیش کیا گیا ہے ’نیز جادو ’کہانت اورشعبدہ بازی کے ذریعہ علاج کروانے سے متعلق اسلامی موقف کو بیان کیا گیا ہے. مقرّر:حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ.
فيملي پلاننگ کیا ہے؟ اسکے کیا دوافع ہیں؟ اسکے کیا وسائل ہیں؟ اسلامی سماج میں اسکے انتشارکے کیا اسباب ہیں؟ تحدید نسل اور فیملی پلاننگ میں کیا فرق ہے؟ فیملی پلاننگ کے سلسلہ میں شریعت اسلامیہ کا کیا موقف ہے ؟ اس بارے میں جانکاری حاصل کرنے کیلئے مشاہدہ کریں ویڈیو مذکور کا جسے مشہور اسلامی داعی حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے آپکی خدمت میں پیش کیا ہے.نہایت ہی مفید معلومات ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
زیر نظر ویڈیو میں حلال کمائی کی اہمیت’ تجارت کے اصول ’ بینکنگ کے مسائل’ سرمایہ کاری’ سبسڈی’ انشورنش اور شئربازار وغیرہ جیسے حساس موضوع سے متعلق نہایت ہی مفید بیان پیش کیا گیا ہے جسے مشہور عالم دين وخطیب حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے ضرور دیکھیں.
حج وعمرہ کے سلسلے میں حافظ ا رشد بشير مدنی -حفظه الله- كى یہ نہایت ہی اہم ویڈیو ہے جسمیں کعبہ کی عظمت وتقدس بیان کرنے کے ساتھ ساتھ حج وعمره سے متعلق اہم احكام کا تذکرہ کیا گیا ہے.