-
سلیمان بن صالح الجربوع "عناصر کی تعداد : 5"
وصف :آپ حفظہ اللہ کا تعلق قبیلہ شمرسے ہے1394ہجری میں پیدا ہوئے،اورچودہ سو تیس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔مختلف جمعیات وتنظیموں کے ممبررہے،جیسے رابطہ فقہ اسلامی وغیرہ۔آپ کےاساتذہ میں سے :شیخ ابن بازؒ،شیخ ابن عثیمینؒ،شیخ عبداللہ بن جبرین ؒ اورشیخ عبد العزیز الراجی حفظہ اللہ قابل ذکرہیں۔