-
ڈاکٹرمرتضی بخش "عناصر کی تعداد : 0"
وصف :ڈاکٹرمرتضی بخش اردوزبان کے داعی ہیں جنکا تعلق ملک پاکستان سے ہے جو جدہ میں مقیم ہیں، اورپیشہ سے ڈاکٹرہیں،آپ نے سعودی عرب کے بہت سے مشائخ سے زانوئے تلمذ حاصل کیا جیسے شیخ ابراہیم المحیمید،عبید بن عبد اللہ الجابری،،عبدالعزیز الراجحی ،عبد المحسن العبادصالح الفوزان حفظہم اللہ وغیرہ۔