یہ ماده شیخ عبدالسميع بن عبدالله الراجحی حفظہ اللہ كى تىار كرده" 24 سببا تجعلك تدعو إلى الله "(دعوت دين سے متعلق ہمت افزائی کرنے والے 24/ اسباب) نامى کتاب کا اردو ترجمہ ہے، یہ کتاب 24 ایسے اسباب پر مشتمل ہے جو دعوت دين کے شعبے میں کام کرنے سے متعلق حوصلہ افزائی کرتے ہیں، اس كے سبهى نقاط قرآن و سنت کی دلائل سے مزين ہیں۔