-
حافظ نذر احمد "عناصر کی تعداد : 3"
وصف :پاکستان کے رہنے والے ایک عالم دین ہیں جنہوں نے قرآن کریم کا نہایت آسان اردو ترجمہ کیا ہے،ہرکلمہ کا لفظی ترجمہ کے ساتھ اس کے نیچے سلیس ومحاورتی ترجمہ بھی ذکرکردیا ہے۔واضح رہے کہ اس ترجمہ کوسارے مکاتبِ فکر(اہل حدیث،دیوبندی،بریلوی) کے علماء کی تائید حاصل ہے۔