-
عبد اللہ بن حسن آل قعود "عناصر کی تعداد : 3"
وصف :جنوب ریاض کے شہرالحریق میں پیدائش ہوئی ،کبارعلماء سے علمی تشنگی حاصل کی،مختلف مناصب پرفائز ہوئے، دائمی فتوی کمیٹی کے ممبر رہے۔ مشہور اساتذہ میں سے علامہ محمد امین شنقیطی،شیخ عبد الرزاق عفیفی،شیخ عبد الرحمن افریقی چند ہیں۔وفات 1426ھ رمضان میں ہوئی۔